سپہ سالار اپنی جیبیں نہیں بھرتے، پاکستان کا سوچتے ہیں، فیصل واوڈا

6vawdasehehbabsbbz.jpg

سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے وزیراعظم شہباز شریف کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ حاجر سروس سپہ سالار اپنی جیبیں نہیں بھرتے بلکہ پاکستان کا سوچتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما فیصل واوڈا نےمائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک بیان جاری کیا ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم صاحب آپ سپہ سالارکےپاکستان سے متعلق ویژن کی تعریف کررہےہیں، صرف آپ ہی نہیں سارےپاکستانی ہی سپہ سالار کے ملک کی بہتری کیلئے کاوشوں کو سراہتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ پی ٹی آئی سمیت پاکستان کی 14 جماعتوں کےپاس 25 سے 30 سال ملک پر حکومت کرنے کے باوجود ملک کیلئے یہ ویژن کیوں نہیں تھا؟ ایک سپہ سالار نے 6 ماہ میں عوام کی بہتری کیلئے ویژن پیش کردیا، اس کی کیا وجہ ہے؟

https://twitter.com/x/status/1686306943470903297
فیصل واوڈا نے کہا کہ اس کی وجہ یہ ہے کہ ایک حاضر سروس سپہ سالار ملک کیلئے سوچتا ہے ، اپنی جیبیں بھرنے کا نہیں سوچتا، 14 سالہ ایکسپائرڈ جمہوری لیڈرز پاکستان کا نہیں بلکہ صرف اپنی جیبیں بھرنے کا سوچتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ آرمی چیف کے ویژن کو سراہنا وزیراعظم کا اعتراف جرم ہے کہ ایکسپائرڈ 14 جماعتیں عوام کی بہتری میں ناکام ہوچکی ہیں۔
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
جرنیلوں کو اس بڑے منہ والے کو باقاعدہ اپنا ترجمان بنا دینا چاہیے ۔۔
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
Saray harami generals retirement kay baad mulk say bhaag jaatay hain. Kiyani aur uskay bhai nay Australia may jazeera khareeda hua hay. Bajway nay 12 arab kety dundi mari hay aur dunya ghoom raha hay.
 
Syaed

MPA (400+ posts)
6vawdasehehbabsbbz.jpg

سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے وزیراعظم شہباز شریف کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ حاجر سروس سپہ سالار اپنی جیبیں نہیں بھرتے بلکہ پاکستان کا سوچتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما فیصل واوڈا نےمائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک بیان جاری کیا ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم صاحب آپ سپہ سالارکےپاکستان سے متعلق ویژن کی تعریف کررہےہیں، صرف آپ ہی نہیں سارےپاکستانی ہی سپہ سالار کے ملک کی بہتری کیلئے کاوشوں کو سراہتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ پی ٹی آئی سمیت پاکستان کی 14 جماعتوں کےپاس 25 سے 30 سال ملک پر حکومت کرنے کے باوجود ملک کیلئے یہ ویژن کیوں نہیں تھا؟ ایک سپہ سالار نے 6 ماہ میں عوام کی بہتری کیلئے ویژن پیش کردیا، اس کی کیا وجہ ہے؟

https://twitter.com/x/status/1686306943470903297
فیصل واوڈا نے کہا کہ اس کی وجہ یہ ہے کہ ایک حاضر سروس سپہ سالار ملک کیلئے سوچتا ہے ، اپنی جیبیں بھرنے کا نہیں سوچتا، 14 سالہ ایکسپائرڈ جمہوری لیڈرز پاکستان کا نہیں بلکہ صرف اپنی جیبیں بھرنے کا سوچتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ آرمی چیف کے ویژن کو سراہنا وزیراعظم کا اعتراف جرم ہے کہ ایکسپائرڈ 14 جماعتیں عوام کی بہتری میں ناکام ہوچکی ہیں۔
ایسے ترجمانوں کے ہوتے ہوئے بھلا جنرل کھنڈورام اور چوتڑ سنگھ کو دشمنوں کی کیا ضرورت ہوسکتی ہے؟
ہوئے تم دوست جس کے،دشمن اس کا آ سمان کیوں ہو 😉
 
Jazbaati

Minister (2k+ posts)
They don't fill their own pockets, they fill their wife's accounts in offshore accounts.
 
wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
6vawdasehehbabsbbz.jpg

سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے وزیراعظم شہباز شریف کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ حاجر سروس سپہ سالار اپنی جیبیں نہیں بھرتے بلکہ پاکستان کا سوچتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما فیصل واوڈا نےمائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک بیان جاری کیا ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم صاحب آپ سپہ سالارکےپاکستان سے متعلق ویژن کی تعریف کررہےہیں، صرف آپ ہی نہیں سارےپاکستانی ہی سپہ سالار کے ملک کی بہتری کیلئے کاوشوں کو سراہتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ پی ٹی آئی سمیت پاکستان کی 14 جماعتوں کےپاس 25 سے 30 سال ملک پر حکومت کرنے کے باوجود ملک کیلئے یہ ویژن کیوں نہیں تھا؟ ایک سپہ سالار نے 6 ماہ میں عوام کی بہتری کیلئے ویژن پیش کردیا، اس کی کیا وجہ ہے؟

https://twitter.com/x/status/1686306943470903297
فیصل واوڈا نے کہا کہ اس کی وجہ یہ ہے کہ ایک حاضر سروس سپہ سالار ملک کیلئے سوچتا ہے ، اپنی جیبیں بھرنے کا نہیں سوچتا، 14 سالہ ایکسپائرڈ جمہوری لیڈرز پاکستان کا نہیں بلکہ صرف اپنی جیبیں بھرنے کا سوچتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ آرمی چیف کے ویژن کو سراہنا وزیراعظم کا اعتراف جرم ہے کہ ایکسپائرڈ 14 جماعتیں عوام کی بہتری میں ناکام ہوچکی ہیں۔
One begs to question .... why is he still using PTI's logo/slogan and name "PTI" in his twitter handle? Ye to Raja Riaz se bhi bara dalla aur beghairat nikla.

Dear Vawda, use this now!
 
ashahid786

MPA (400+ posts)
رنڈی کے بچے سپہ سالاروں نے جیبیں نہیں بلکہ تجوریاں اور جزیرے بھر دئے ہیں لوٹ لوٹ کر اور تیرے جیسے ایمان فروش حرامزادے آکر انہیں ولی اللہ بنا کر پیش کرتے ہیں۔
 
Gul Sher Malik

MPA (400+ posts)
those who made Asim Bajwa Director CPEC after his exposition should feel a little shame unless they are staunch cult supporters
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
جیبیں نہیں بھرتے بیرون ملک بینک بھرتے ہیں زمین پر محلات کھڑے کرتے ہیں اور خاص طور پر باجوہ تمہاری جیبوں میں ڈال گیا ہو گا اس نے نیب کا قانون پی ڈی ایم کے بارہ سو ارب کے لئے نہیں بارہ ارب روپے کے لئے یہ قانون سازی کروائ تھی کہ نیب بیوی بچوں کے اثاثے نہ پوچھے گا اور نہ بیرون ملک سے آنے والی جایدادوں کاروباروں فیکٹریوں فلیٹوں کی طرف کوئ پاکستان میں دیکھے گا۔کیوں ؟ یہ فوج کا ٹٹو کتے سے زیادہ اہمیت اور عزت پاکستان میں نہیں رکھتا جو جرنیلوں کی عزت کا ٹوکرا سر پر رکھے پھر رہا ہے۔اس سے برے دن فوج اور جرنیلوں پرنہیں آ سکتے کوئ عزت دار ان کی عزت کی دہائ دینے کو میسر نہیں
 
xecutioner

Chief Minister (5k+ posts)
Sab sipah salar retirement ke baad bahar bhag jatay hain ..

Pata nahi kon in ko residency aur villas deta hai
 
ranaji

President (40k+ posts)
وہ تو سوئس اکاؤنٹ بھرتے ہیں جزیرے خریدتے ہیں امریکہ کینیڈا دوبئی ملیشیا لندن سپین میں جائدادیں خریدتے ہیں کمپنیاں خریدتے یا بناتے ہیں کھرب پتئ بن کر عوام کا پیسہ لوٹ کر اس حرام کی کمائی سے اپنے اولاد پالتے ہیں سیاسی لیڈروں کو بلیک میل کر کے ان کے فراڈ چوری حرام خوری میں حصہ بن کر انکو لوٹ مار کو تحفظ دے گا نطفہ حرامی غداری اور ملک دشمنی کرتے ہیں اور سمجھتے ہیں کہ عوام بھی شاید انکی طرح جاہل اور کو آئی کیو والی ہے ُاور ایف اے سے آگے تعلیم نہیں ہوتی اور لوگ ابھی تک جنرل ضیا الحق کے دور میں رہ رہے ہیں
 
wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
6vawdasehehbabsbbz.jpg

سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے وزیراعظم شہباز شریف کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ حاجر سروس سپہ سالار اپنی جیبیں نہیں بھرتے بلکہ پاکستان کا سوچتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما فیصل واوڈا نےمائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک بیان جاری کیا ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم صاحب آپ سپہ سالارکےپاکستان سے متعلق ویژن کی تعریف کررہےہیں، صرف آپ ہی نہیں سارےپاکستانی ہی سپہ سالار کے ملک کی بہتری کیلئے کاوشوں کو سراہتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ پی ٹی آئی سمیت پاکستان کی 14 جماعتوں کےپاس 25 سے 30 سال ملک پر حکومت کرنے کے باوجود ملک کیلئے یہ ویژن کیوں نہیں تھا؟ ایک سپہ سالار نے 6 ماہ میں عوام کی بہتری کیلئے ویژن پیش کردیا، اس کی کیا وجہ ہے؟

https://twitter.com/x/status/1686306943470903297
فیصل واوڈا نے کہا کہ اس کی وجہ یہ ہے کہ ایک حاضر سروس سپہ سالار ملک کیلئے سوچتا ہے ، اپنی جیبیں بھرنے کا نہیں سوچتا، 14 سالہ ایکسپائرڈ جمہوری لیڈرز پاکستان کا نہیں بلکہ صرف اپنی جیبیں بھرنے کا سوچتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ آرمی چیف کے ویژن کو سراہنا وزیراعظم کا اعتراف جرم ہے کہ ایکسپائرڈ 14 جماعتیں عوام کی بہتری میں ناکام ہوچکی ہیں۔
Main ne aaj tak koi ghareeb General nahi dekha Pakistan mein.