سپریم کورٹ کی ڈیڈ لائن قریب،پی ٹی آئی کو مزید جھٹکوں کا خدشہ:انصار عباسی

battery low

Chief Minister (5k+ posts)
61d1189e9884c.jpg

انصار عباسی

اسلام آباد:…سپریم کورٹ کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو قومی و صوبائی اسمبلیوں کی مخصوص نشستوں سے محروم کرنے کے حالیہ فیصلے کے بعد پارٹی کو ایک اور سنگین چیلنج درپیش ہے۔ پی ٹی آئی کے کئی ارکان اسمبلی کیخلاف 9؍ مئی کے واقعات سے متعلق درجنوں مقدمات میں فیصلے کی آخری تاریخ 8؍ اگست مقرر ہے۔

سپریم کورٹ نے 8؍ اپریل کو ٹرائل کورٹس کو ہدایت کی تھی کہ وہ 9؍ مئی سے متعلق تمام مقدمات 4؍ ماہ کے اندر نمٹائیں۔ اس ڈیڈ لائن میں اب صرف 40؍ دن باقی رہ گئے ہیں، اور پی ٹی آئی کے اندرونی ذرائع کا کہنا ہے کہ ممکنہ سزائوں کی صورت میں پارٹی کے کئی ارکان اسمبلی نااہل ہو سکتے ہیں، جس سے پارٹی کی پارلیمانی موجودگی مزید کمزور ہوگی۔

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں 3؍ رکنی بینچ نے ہدایت جاری کی تھی اور وکلاء صفائی کے اس اعتراض کو مسترد کیا تھا کہ اتنے کم وقت میں مقدمات مکمل کرنا ممکن نہیں۔ عدالت نے ماضی کی چند مثالوں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ انسداد دہشتگردی عدالتیں ہائی پروفائل مقدمات جلد نمٹانے کی مکمل استعداد رکھتی ہیں۔ سماعت کے دوران ایک وکیل نے بتایا کہ ان کا موکل 35؍ مختلف مقدمات کا سامنا کر رہا ہے، جو اس قانونی مشکلات کی سنگینی کو ظاہر کرتا ہے جس میں پی ٹی آئی ارکان پھنسے ہیں۔

تاہم، عدالت نے اپنا موقف برقرار رکھا کہ سیاسی طور پر حساس مقدمات میں بروقت انصاف ضروری ہے۔27؍ جون کے فیصلے کے تحت مخصوص نشستوں سے محرومی نے پہلے ہی اسمبلیوں میں پی ٹی آئی کی حیثیت کو شدید دھچکا پہنچایا ہے۔

Source
https://twitter.com/x/status/1938978943799001570
 
Last edited by a moderator:

Jazbaati

Minister (2k+ posts)
...jab mulk ki ISI, IB, MI Fauj, GHQ, Cheat Martial, tamaam siyasi jama-atein mill kar PTI ki dushman hain to aisaa hi hoga.
Lekin....
Awaam PTI k saath hai ye baat to pakki hai.
Ye alag baat hai ki awaam buzdil hai, goliyon say Martial hai.
Darro gay to Maro gey.....

If awaam claims to be with PTI then they should be punishing the corrupt judges and lifafa mouthpieces of the napak fauj. So far absolutely no judge has faced true judgement.
 
zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
مارشل لا نا منظور

عاصم خنزیر استعفی دو

مارشل لا نا منظور

عاصم خنزیر استعفی دو

مارشل لا نا منظور

عاصم خنزیر استعفی دو
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
...jab mulk ki ISI, IB, MI Fauj, GHQ, Cheat Martial, tamaam siyasi jama-atein mill kar PTI ki dushman hain to aisaa hi hoga.
Lekin....
Awaam PTI k saath hai ye baat to pakki hai.
Ye alag baat hai ki awaam buzdil hai, goliyon say Martial hai.
Darro gay to Maro gey.....
یار ہندو -- تمہاری گاؤ بے بے کافی شریف جانور ہے کھیت کھلیان برباد نہیں کرتی
لیکن تیرے پیؤ سور جب کھلیان میں گھس جایں تو بہت بربادی مچاتے ہیں ان کو مارنا لازمی ہوتا ہے
سور مارنے سے بچانے کے لئے تمہیں ہی کچھ کرنا پڑے گا ورنہ ان یزیدیوں نے تو تجھے پکا یتیم کر دینا ہے
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
مارشل لا نا منظور

عاصم خنزیر استعفی دو

مارشل لا نا منظور

عاصم خنزیر استعفی دو

مارشل لا نا منظور

عاصم خنزیر استعفی دو
تیرے پیؤ سور جب کھلیان میں گھس جایں تو بہت بربادی مچاتے ہیں ان کو مارنا لازمی ہوتا ہے
سور مارنے سے بچانے کے لئے تمہیں ہی کچھ کرنا پڑے گا ورنہ ان یزیدیوں نے تو تجھے پکا یتیم کر دینا ہے

یہ نعرے مارنے سے کچھ نہیں ہونا یار
 
zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
تیرے پیؤ سور جب کھلیان میں گھس جایں تو بہت بربادی مچاتے ہیں ان کو مارنا لازمی ہوتا ہے
سور مارنے سے بچانے کے لئے تمہیں ہی کچھ کرنا پڑے گا ورنہ ان یزیدیوں نے تو تجھے پکا یتیم کر دینا ہے

یہ نعرے مارنے سے کچھ نہیں ہونا یار
ان نعروں سے تجھ جیسے کنجر کو تکلیف ہو رہی ہے تو اس کا مطلب کام ہو رہا ہے۔

تو جا کہ بس اپنے کوٹھے پر بیٹھ اور اپنی زنانیوں کا حساب کتاب کر باقی ہم دیکھ لیں گے انشااللہ
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
ان نعروں سے تجھ جیسے کنجر کو تکلیف ہو رہی ہے تو اس کا مطلب کام ہو رہا ہے۔

تو جا کہ بس اپنے کوٹھے پر بیٹھ اور اپنی زنانیوں کا حساب کتاب کر باقی ہم دیکھ لیں گے انشااللہ
چل فیر ماری جا نعرے
 
zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
چل فیر ماری جا نعرے
مارشل لا نا منظور
عاصم خنزیر استعفی دو
مارشل لا نا منظور
عاصم خنزیر استعفی دو
مارشل لا نا منظور
عاصم خنزیر استعفی دو
#Pakistan_under_Marshal_Law
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
مارشل لا نا منظور
عاصم خنزیر استعفی دو
مارشل لا نا منظور
عاصم خنزیر استعفی دو
مارشل لا نا منظور
عاصم خنزیر استعفی دو
#Pakistan_under_Marshal_Law
ھک واری فیر مار نعرے
 
Back
Top