سپریم کورٹ کا ٹک ٹاک اکاونٹ اور انسٹاگرام اکاونٹ مکمل طور پر چلائے جائیں۔

Kashif Altaf

Moderator
Staff member
تاریخ گواہ رہے گی کہ جب آئین کی اصل روح نکال دی گئی تھی، عوام کے مینڈیٹ چرائے جا چکے تھے، بنیادی انسانی حقوق تاریخی کی پست ترین سطح پر تھے اور عدلیہ کی تقسیم انتہا پر تھی، اس وقت پاکستان کے چیف جسٹس نے بجائے ان مسائل کی جانب متوجہ ہونے کے سپریم کورٹ کے ٹک ٹاک اکاونٹ کی جانب توجہ دی اور حکم دیا کہ سپریم کورٹ کا ٹک ٹاک اکاونٹ اور انسٹاگرام اکاونٹ مکمل طور پر چلائے جائیں۔ سبحان اللہ

https://twitter.com/x/status/1885313833855500584
 

Mocha7

Chief Minister (5k+ posts)
Abe jahil youthion inquilab ka nara tum laga rahe they. Baqi kisi ne theka tu nahi le rakha PTI ko rescue karne ka.....
 

Back
Top