سپریم کورٹ واحد ادارہ رہ گیا ہے، جو آئینی حقوق کی حفاظت کرے گا،بیرسٹرگوہر

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
"سپریم کورٹ واحد ادارہ رہ گیا ہے، جو آئینی حقوق کی حفاظت کرے گا، جیسا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ ججز کی روٹیشن کی بات ہوئی، اس سے عدلیہ پر قدغن لگے گی،اگر جج کی رائے کے بغیر ٹرانسفر کرتے ہیں، تو یہ نامناسب ہے"۔بیرسٹر گوہر
https://twitter.com/x/status/1835228193189421506 https://twitter.com/x/status/1835229696339988638
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
عوامی مفاد کی حفاظت کی عوامی ڈنڈہ کرے گا اگر عوام نکل آئی تو اور پھر یہ ڈنڈہ سپریم کورٹ میں بھی گھسے گا اور سیاستدانوں میں بھی فوجیوں میں بھی اور سب چوروں میں بھی
 

Back
Top