سپریم کورٹ نے فیصل واڈا ،مصطفیٰ کمال کی معافی قبول کرلی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1806589619401638071
سپریم کورٹ کا فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال۔کیخلاف توہینِ عدالت کی کاروائی آگے نہ بڑھانے کا فیصلہ

عدالت نے دونوں اراکین پارلیمنٹ کی غیر مشروط معافی قبول کر لی

ایک جج نے مجھے پراکسی کہا، فیصل واوڈا

میں اور میری والدہ بڑے کرب سے گزر رہے ہیں ، فیصل واوڈا

https://twitter.com/x/status/1806588478219497540
مصطفی کمال، فیصل ووڈا کیخلاف توہین عدالت ہی کاروائی ختم، عدالت نے دونوں ارکان پارلیمان کی غیر مشروط معافی منظور کرلی ،غیر مشروط معافی آگئی۔معاملہ کو آگے نہیں بڑھائے گے،چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
قاضئ اور واڈے کو ہڈی راتب ڈالنے والا مالک ایک ہے قاضئ نے صرف ڈرامہ لگانا تھا فیصلہ تو پہلے ہی کرلیا تھا اس فراڈئے نے ہائیکورٹ سے بچا کر سپریم کورٹ میں لا کر اپنی ہڈی راتب کا حق ادا کیا
بس اتنی سی بات ہے
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
قاضی فایز عیسی کا ایسٹیبلشمنٹ سے وعدہ ہے وہ عدلیہ کو زلیل ورسوا کر کے اس قابل ہی نہیں چھوڑے گا کہ وہ ان کے راستے میں آئین وقانون کی دیوار کھڑے کے قابل رہے۔اور فیصلے سے پہلے ہی پورا پاکستان جانتا تھا ایسٹیبلشمنٹ کے ٹٹوں کو سزا دینے کی طاقت دوسرے ٹٹو میں نہیں ہے
 
Last edited:

Back
Top