سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں سے متعلق کیس کی سماعت بغیر کاروائی کے ملتوی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں سے متعلق کیس کی سماعت بغیر کاروائی کے ملتوی!!

عدالت کو بتایا گیا کہ راستے بند ہونے کی وجہ سے وکیل سلمان اکرم راجہ ٹریفک میں پھنسے ہوئے ہیں

جس پر جسٹس جمال مندوخیل بولے!آج پتا تھا راستے بند ہیں تو ٹائم پر نکل آتے، یہ لوگ شاہد چاہتے ہیں ملزمان جیلوں میں سڑتے رہیں،اگر یہ لوگ کیس نہیں چلانا چاہتے تو انکی مرضی ہے۔

سلمان اکرم راجہ ٹریفک کےسبب نہیں پہنچ سکے،سپریم کورٹ آنےکیلئے صرف ایک ہی راستہ مارگلہ روڈ والا کھلا ہے،جونئیر وکیل

خواجہ حارث پہنچ گئے، باقی لوگ بھی پہنچ گئے، آپ بھی تو آ گئے ہیں،اگر آدھا گھنٹہ پہلے نکل آتے اس وقت سپریم کورٹ ہوتے،لگتا ہے وکلاء چاہتےہیں لوگ قید میں سڑتے رہیں،ٹھیک ہےوکلاء نہیں چاہتے تو کیا کیا جاسکتا ہے، جسٹس جمال خان مندوخیل
https://twitter.com/x/status/1888814278804648132
 
Last edited:

Back
Top