سپریم کورٹ آئینی بینچ نے ججز ٹرانسفر کیس پر فیصلہ سنادیا

battery low

Chief Minister (5k+ posts)
سپریم کورٹ آئینی بینچ نے ججز ٹرانسفر کیس پر فیصلہ سنادیا
جسٹس محمد علی مظہر نے ججز ٹرانسفر کیس پر فیصلہ سنایا
سپریم کورٹ نے ججز کے ٹرانسفر کے خلاف درخواستیں مسترد کردیں

جسٹس سردار سرفراز ڈوگر کی ٹرانسفر آئین و قانون کے مطابق ہے،
سپریم کورٹ نے اکثریتی فیصلہ سنا دیا۔

اسلام آباد ہائی کورٹ کے تینوں ججز کی ٹرانسفر درست قرار دے دی گئی۔

ٹرانسفر ججز کو نئی تقرری نہیں قرار دیا جاسکتا، اکثریتی فیصلہ
https://twitter.com/x/status/1935630973858971859 اسلام آباد ہائیکورٹ میں ججز ٹرانسفر کے معاملے پر صدر مملکت نے آئینی خلاف ورزی کی، تبادلہ بدنیتی پر مبنی تھا، جسٹس نعیم اختر افغان اور جسٹس شکیل احمد کا اختلافی نوٹ۔۔!!

کہا گیا کہ آئی ایس آئی نے ججز کے معاملات میں مداخلت کی اور اسی وجہ سے تبادلے ہوئے، آئین کے تحت آئی ایس آئی کے پاس ججز کے تقرر یا تبادلے کا کوئی اختیار نہیں، آئی ایس آئی ریاست کا ایک ذیلی ادارہ ہے جس کا عدلیہ سے کوئی لینا دینا نہیں ، 2 ججز کا اختلافی نوٹ

https://twitter.com/x/status/1935635027116826803
 
Last edited by a moderator:

Back
Top