سوشل میڈیا کو صرف عمران خان کی رہائی کے لیے استعمال کرنا چاہیے۔ ایک دوسرے کو غدار، غدار کہہ کر تباہی کر رہے ہیں۔
علیمہ خان کی عزت ہے ان کو سیاسی عمل میں شرکت نہیں کرنی چاہیے ۔ علی محمد خان
https://twitter.com/x/status/1940389349063094729
عمران خان کو جیل سے نکالنے کے لیے کوشش کرنی چاہیے، اگر اڈیالہ جیل کے سامنے جا کر احتجاج کرنا ہے تو واضح بتایا جائے، قیادت ڈرامے بند کرے، ہم لوگوں کو غدار نہ کہا جائے۔
https://twitter.com/x/status/1940392165492015544 https://twitter.com/x/status/1940283445118185854 https://twitter.com/x/status/1940464488450609251 یہاں تو اُلٹا حساب ہے۔عمران خان کی صحت کے بارے میں فکرمند ہونے کے بجائے علیمہ خان کے خلاف اٹیک لانچ کیا گیا ہے۔ علی محمد خان انہیں سیاست سے دور رہنے کے مشورے دے رہا اور مروت پارٹی سے نکالے جانے کا ذمہ دار علیمہ خان کو ٹھہرا رہا۔یہ لوگ چاہتے ہی نہیں کہ خان کبھی جیل سے باہر آئے۔فیاض شاہ
https://twitter.com/x/status/1940487527984693331
ساری پی ٹی آئی قیادت سوشل میڈیا کے خلاف زہر اُگل رہی ہے۔ یہ وہی سوشل میڈیا ہے جس نے بغیر کسی جلسے، ریلی، بینر اور پیسہ خرچ کیے ان کھمبوں کو 8 فروری کا الیکشن جتوایا تھا۔جانتے ہیں اصل تکلیف کیا ہے؟مائنس عمران خان پلان میں آخری اور سب سے بڑی رکاوٹ سوشل میڈیا ہے۔ یہ ہے اصل تکلیف!فیاض شاہ
https://twitter.com/x/status/1940489912585015401

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/SDD7XC1c/Ali-Muhammad-Khan-2.jpg
Last edited by a moderator: