سوشل میڈیا پر #دس_ارب_ڈوب_گئے ٹاپ ٹرینڈ کیوں؟

meihdh1121.jpg

پی ڈی ایم کے میڈیا کو 10 ارب کے اشتہارات دینے پر سوشل میڈیا صارفین کا شدید ردعمل۔۔ پی ڈی ایم نے 10 ارب روپے میڈیا کو اسی لیے کھلائے کہ وہ عوام کو بھول کر حکومت کے گن گاتا رہا!: سوشل میڈیا صارف

ایک طرف مہنگائی میں پستی عوام کو کہا جاتا رہا کہ معاشی بحران ہے اور دوسری طرف سینٹ کی قائمہ کمیٹی اجلاس میں انکشاف ہوا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی 13 جماعتی اتحادی حکومت کی طرف سے 16مہینوں کے دوران میڈیا کو اشتہارات کی مد میں 10 ارب روپے جاری کیے گئے ہیں۔

بریفنگ میں بتایا گیا کہ اتحادی حکومت نے الیکٹرانک میڈیا کو 4 ارب 79 کروڑ، پرنٹ میڈیا کو 3 ارب 50 کروڑ اور ڈیجیٹل میڈیا کو 1 ارب 23 کروڑ کے اشتہارات جاری کیے۔

دس ارب روپے میڈیا کو جاری کیے جانے کی خبر سامنے آنے کے بعد سارا دن ٹوئٹر پر "10 ارب ڈوب گئے" ہیش ٹیگ ٹرینڈ کرتا رہا۔
Clipboard19.gif


سینئر صحافی وتجزیہ نگار کاشف عباسی نے کہا کہ پی ڈی ایم حکومت بار بار ایک بیان دیتی رہی کہ ملک ڈیفالٹ کر رہا تھا جسے ہم نے بچا لیا۔ آج پتا لگ رہا ہے کہ ڈیفالٹ کرتے ہوئے ملک کے 10 ارب روپے اس بات پر لگا دیئے گئے کہ پچھلی حکومت نے معاشی بحران پیدا کیا۔
https://twitter.com/x/status/1699643308329308224
سوشل میڈیا صارفین کی طرف سے خبر سامنے آنے کے بعد شدید تنقید کی جا رہی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے آفیشل ٹوئٹر اکائونٹ سے مریم اورنگزیب کی تصویر کے ساتھ میڈیا کو 10 ارب روپے جاری کرنے کی خبر شیئر کرتے ہوئےپیغام میں لکھا گیا کہ: عوام کے لیے "پورے 2ہزار" روپے اور میڈیا کے لیے 10 ارب روپے کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟
https://twitter.com/x/status/1699654004077129970
عمران افضل راجہ نے لکھا کہ: پی ڈی ایم حکومت نے 10 ارب روپے میڈیا کو کھلا دیئے ہیں تو اندازہ کریں شہبازشریف اور مریم اورنگزیب کی جیب میں کتنا پیسا گیا ہو گا؟ صحافی ایسے سوال کرتے تھے کہ حکومت اپنی صفائی میں بچگانہ کہانیاں سناتی تھی اور بہت سے میڈیا ہائوسز پاکستان کو جنت نظیر اور اسحاق ڈار کو فرشتہ دکھاتے رہے!
https://twitter.com/x/status/1699403118033748436
ایک صارف نے لکھا کہ: میں نے پہلے بھی کہا تھا کہ عوام کا پیسہ کہاں خرچ ہوتا ہے اس سے میڈیا کو کوئی غرض نہیں ہے انہیں صرف اپنا حصہ چاہیے ہوتا ہے۔ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی اتحادی حکومت نے 10 ارب روپے میڈیا کو اسی لیے کھلائے کہ وہ عوام کو بھول کر حکومت کے گن گاتا رہا!
https://twitter.com/x/status/1699387505542365450
ایک صارف نے لکھا کہ: امپورٹڈ حکومت نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو عوام کی نظروں میں مجرم بنانے کے لیے 10 ارب روپے خرچ کر دیئے لیکن پھر بھی اسے کوئی فائدہ نہیں ہو سکا کیونکہ عوام نے بکے ہوئے میڈیا کے بے بنیاد پراپیگنڈے کو مسترد کر دیا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1699644681032958202
سعید بلوچ نے لکھا کہ: پی ڈی ایم کی امپورٹڈ حکومت نے 10 مہینوں کے دوران اپنی تعریفیں کرنے کے لیے میڈیا میں 10 ارب روپے بانٹ دیئے لیکن خیبرپختونخوا اور پنجاب میں انتخابات کیلئے معاشی بحران کا بہانہ بنا کر 20 ارب روپے کے فنڈز نہ جاری کیے۔
https://twitter.com/x/status/1699386519281340910
یار محمد خان نیازی نے لکھا کہ: پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کو اقتدار میں لانے والوں نے 10 ارب روپے کے عوض پاکستانیوں کو میڈیا کے ہاتھوں بیچ دیا۔ میڈیا عوام کے حق میں خاموشی اختیار کیے ہوئے ہے بلکہ عوام کا مذاق اڑایا جا رہا ہے۔ امید ہے کہ عوام میڈیا کے اس مجرمانہ کردار کو بھولے گی نہیں!
https://twitter.com/x/status/1699644375708455008
نعمان سرور نے لکھا کہ: میڈیا کو 10 ارب روپے جاری ہونے کی وجہ سے ہی مہنگائی پر کسی قسم کی رپورٹنگ نہیں کی جاتی! سارے لفافوں کو ایسے ہی نہیں خریدا گیا جبکہ سوشل میڈیا پر اربوں روپے خرچ کرنے کے باوجود ذلالت ان کا مقدر بن چکی ہے۔
https://twitter.com/x/status/1699381954397995022 https://twitter.com/x/status/1699856152924762499
 
Last edited by a moderator:

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
پھٹواریوں اور جیالوں کو کیا فرق پڑتا ہے؟
سب سے پہلی چیز جو پی ڈی ایم نے بند کی تھی، وہ ہے صحت کارڈ. اسی سے اندازہ لگا لیں وہ پاکستانیوں کے ساتھ کیا کرنے آئے تھے

وہ سب کھا کر باہر بھاگ جاتے ہیں اور یہ لوگ یہاں پر ان کے منہ میں لے کر سو جاتے ہیں.
 

Aliimran1

Prime Minister (20k+ posts)

GHALEEZ MILITARY EMPIRE aur corrupt Siasatdan—— Akhri sansain Lay rehay Hein —— Bas aik dhaka aur​

 

Back
Top