سنا ہے داغی نون لیگ میں واپس جا رہا ہے؟ اچھا

adeel.zafar

Senator (1k+ posts)
Re: سنا ہے داغی نون لیگ میں واپس جا رہا ہے؟ اچھ&#15

Yaar aap phir nazar nahi aai lock down mai.. bus gari mai hi bethay reh gai thay :D

Bus gari mai beth ker inquilab lana...
 

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
Re: سنا ہے داغی نون لیگ میں واپس جا رہا ہے؟ اچھ&#15

خرّم بھائی پٹواریوں کے بارے میں جو کوئی پیغام بھی دینا ھو، کھوتا گاڑی میں بیٹھ کر دیں ۔ ۔ ۔ کھوتوں سے خاص لگاؤ کی وجہ سے ھو سکتا ھے، پٹواری آپکی وڈیوز دیکھنا شروع کر دیں
 

Khubaib Alam

Minister (2k+ posts)
Re: سنا ہے داغی نون لیگ میں واپس جا رہا ہے؟ اچھ

Janab pehli bat, apne bchon ko values zrur sikhaen , mgr is umer main siasat nae. They will become stubborn. Itni umer ke bchon ko politics ka kya shahur? dusra Hashmi aik bazurg siasat daan ha. Kal ko yeh bache isi trah dusre bazurgon ke bhi grebaan pkr pkr ke daghi daghi ke naare lgaen ge... #Tarbiat

Dusri bat agr itne he hashmi ke khilaf the to us time kyn nae bole jb wo PTI main tha. zruri ha k jb koe party chore ya ikhtilaf kre, galain ussi time di jaen? #Munafqat

Teesri bat uper bhae ne ki, waqae ap kahan the lockdown ke doran? gari main he ghumte phirte lecture dete rhe. Ha na? ap jese log dusron ko lecture to khub de lete hen mgr jb krne ki baat aaye to back becnher association ke member bn jate hen. #FacebookJihadi

 

Anonymous Paki

Chief Minister (5k+ posts)
Re: سنا ہے داغی نون لیگ میں واپس جا رہا ہے؟ اچھ&#15


ساڑھے 3 سالوں میں شریف برادران نے پنجاب میں سوا سو کے قریب سڑکوں، پلوں اور انڈرپاسوں کا افتتاح کیا،
80 سے زائد بجلی کے منصوبوں کی تختیوں کی نقاب کشائی کی،
30 سے زائد سکولوں اور کالجوں کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھا،
اکنامک کاریڈور کا روٹ تبدیل کرکے چائنہ کے پیسوں سے پنجاب میں سڑکوں اور موٹروے بنانے کی سازش کی تاکہ ووٹ بٹور سکیں،
20 سے زائد ہاسپٹلز یا وارڈز کا سنگ بنیاد رکھا،
کئی فرضی ائیرپورٹس کی تعمیر کا اعلان کیا،
کئی ارب روپے کسان پیکج کے نام پر مختص کرنے کی نوید سنائی،
سیلاب کے دنوں میں خادم اعلی لانگ بوٹ پہن کر غوطے لگاتے دکھائی دیئے،
اتوار بازاروں میں ہیلی کاپٹروں کے زریعے چھاپے مارے گئے،
ماڈل بازار بنائے گئے،

یہ سب کچھ کرکے شریف برادران ' پھاوے ' ہوگئے لیکن ورلڈ بنک نے اپنی رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق پچھلے ساڑھے ت سالوں میں خیبرپختون خواہ میں ترقی کی شرح باقی تینوں صوبوں کی نسبت بہتر رہی۔ ورلڈبنک کی رپورٹ کے مطابق:

سکول کے بچوں کی شرح انرولمنٹ میں خاطرخواہ اضافہ ہوا جو باقی تینوں صوبوں کی مجموعی شرح سے بھی زیادہ ھے۔
اسی طرح حفاظتی ٹیکہ جات اور صحت کے شعبے میں بھی خٰبرپختون خواہ کی کارکردگی باقی صوبوں سے بہت بہتر رہی۔
ماحولیات کا ریکارڈ بھی پاکستان کی تاریخ میں سب سے بہتر رہا۔
بدترین اداروں میں ریفارمز شروع کرکے انہیں بہتر بنانے کا آغاز بھی باقی صوبوں کے مقابلے میں بہت بہتر رہا،

الغرض، ٰورلڈبنک کے ماہرین کی نظر میں خیبرپختون خواہ صوبے میں ترقی کے حوالے سے اقدامات ایک ماڈل کی حیثیت رکھتے ہیں اور باقی تینوں صوبے اس سے بہت پیچھے ہیں۔

دوستو، یہ ہوتا ھے فرق ایک سٹیٹس کو اور تبدیلی میں،
یہ ہوتا ھے فرق روایتی اور ماڈرن سیاستدانوں میں،
یہ ہوتا ھے فرق بے ایمان اور مخلص قیادت کا۔

آپ ترجیحات سے اندازہ ہوجانا چاہیئے، عمران خان نے اپنے صوبے میں سب سے زیادہ جس پر فوکس کیا، وہ ھے بچوں کی تعلیم۔ کیونکہ عمران خان کو پڑھے لکھے معاشرے سے کوئی خطرہ نہیں، بلکہ اسے پڑھی لکھی سوسائٹی ہی چاہیئے جو اس کے اور روایتی سیاستدانوں کے درمیان فرق کرسکے۔

ساڑھے 3 سالہ دور ایک پلڑے میں اور شریف برادران کا 30 سالہ دور دوسرے پلڑے میں، اور فرق صاف دکھائی دے رہا ھے۔

کیا آپ کو یہ فرق نظر آتا ھے؟ اگر نہیں تو آپ یا تو اندھے ہیں یا پھر ذہنی غلام!!! بقلم

 

Back
Top