سمجھ نہیں آرہا ڈاکوؤں کےپاس ملٹری طرزکااسلحہ کیسے آ رہا ہے؟وزیراعلیٰ سندھ

battery low

Minister (2k+ posts)
1161752_2645190_murad-2_updates.jpg

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہےکہ کشمور، گھوٹکی، جیکب آباد اور سکھر میں بدامنی ہے، ان علاقوں میں اسلحہ قبائلی تنازعات کی وجہ سے جمع ہوا ہے، سمجھ نہیں آرہا ڈاکوؤں کے پاس ملٹری طرز کا اسلحہ کیسے پہنچ رہا ہے؟

کندھ کوٹ میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ پہلے تو ہم پر الزام لگتے تھےکہ ہم سیاسی لوگ ہیں امن امان کو بہتر نہیں کر رہے تو نگران حکومت نے 6 ماہ میں کون سی امن امان کی صورتحال کو بہتربنایا؟

انہوں نے کہا کہ پچھلی حکومت میں وفاقی حکومت کو ہم نے ملٹری اسلحہ کی درخواست کی تھی اور اب بھی ملٹری کے اسلحہ کے لیے درخواست کریں گے، ہمارے پاس فنڈز کا کوئی ایشو نہیں ہے۔سمجھ نہیں آرہا ڈاکوؤں کے پاس ملٹری طرز کا اسلحہ کیسے پہنچ رہا ہے؟

وزیر اعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ قبائلی تنازعات کو ختم کرنے کے لیے مقامی سرداروں سے مدد لی جائےگی، حالات پہلے ہی خراب تھےعبوری حکومت میں پہلے سے زیادہ خراب ہوئے۔

Source
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)

جی ایچ کیو کی ہٹی سے
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

اپنے باپ زرداری سے پوچھ فوراً سمجھ میں آ جائے گا
 
Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
تو تُو چھولے بیچنے کے لئے وزیر اعلی بنا ہے؟

کیسے کیسے حرامی اس ملک کے نصیب میں ہیں۔۔
 
Husain中川日本

Senator (1k+ posts)
1161752_2645190_murad-2_updates.jpg

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہےکہ کشمور، گھوٹکی، جیکب آباد اور سکھر میں بدامنی ہے، ان علاقوں میں اسلحہ قبائلی تنازعات کی وجہ سے جمع ہوا ہے، سمجھ نہیں آرہا ڈاکوؤں کے پاس ملٹری طرز کا اسلحہ کیسے پہنچ رہا ہے؟

کندھ کوٹ میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ پہلے تو ہم پر الزام لگتے تھےکہ ہم سیاسی لوگ ہیں امن امان کو بہتر نہیں کر رہے تو نگران حکومت نے 6 ماہ میں کون سی امن امان کی صورتحال کو بہتربنایا؟

انہوں نے کہا کہ پچھلی حکومت میں وفاقی حکومت کو ہم نے ملٹری اسلحہ کی درخواست کی تھی اور اب بھی ملٹری کے اسلحہ کے لیے درخواست کریں گے، ہمارے پاس فنڈز کا کوئی ایشو نہیں ہے۔سمجھ نہیں آرہا ڈاکوؤں کے پاس ملٹری طرز کا اسلحہ کیسے پہنچ رہا ہے؟

وزیر اعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ قبائلی تنازعات کو ختم کرنے کے لیے مقامی سرداروں سے مدد لی جائےگی، حالات پہلے ہی خراب تھےعبوری حکومت میں پہلے سے زیادہ خراب ہوئے۔

Source
زرداری کی کان میں سے

america miles GIF
 
Will_Bite

Kamal hai Shah Saab..

For years, PPP funded and backed the dakoos of sindh, as long as it suited their narrative and purpose.......and now you are questioning how they got to be so strong?
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
زرداری اور حافظ مل کر دے رہے ہیں بزریعہ محسن نقوی