سمارٹ فون ظہوردجال کی علامت

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
evtwgjgb3xbmtirbyawn.jpg

ماسکو(نیٹ نیوز)روسی آرتھوڈوکس چرچ کے سربراہ نے کہا ہے کہ سمارٹ فون جیسی ڈیٹا جمع کرنے والی ڈیوائسز انسانیت کو دجال کے ظہور کے قریب لا رہی ہیں، فون سے دنیا کے انسانوں کو کنٹرول کرنا بہت آسان ہوتا جا رہا ہے ۔روسی آرتھوڈوکس چرچ کے سربراہ پیٹری آرک کریل کا ایک انٹرویو نشر کیا گیا ہے ، جس میں ان کا کہنا تھا کہ چرچ تکنیکی ترقی کے ہرگز خلاف نہیں لیکن اس کے حوالے سے کئی خدشات پیدا ہوئے ہیں۔

ڈیٹا جمع کرنے والی ڈیوائسز اور سمارٹ فون کا حوالہ دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اب فوری طور پر یہ پتا چلایا جا سکتا ہے کہ آپ کس وقت کہاں موجود تھے ، ’’یہ پتا چلایا جا سکتا ہے کہ آپ کس چیز میں دلچسپی رکھتے ہیں، کس چیز کو پسند کرتے ہیں اور یہ بھی کہ آپ کس سے خوفزدہ رہتے ہیں۔‘‘ان کا کہنا تھا کہ اس طرح کی معلومات دنیا کے سینٹرل کنٹرول کے لیے استعمال کی جا سکتی ہے ۔ان کا مزید کہنا تھا کہ اگر مسیحی نقطہ نظر سے دیکھا جائے تو اس طرح ایک مرکزی مقام سے دنیا کو کنٹرول کرنا ظہور دجال کی نشانی ہے ۔ ان کا کہنا تھا، ’’دجال وہ ہوگا، جو ورلڈ وائڈ ویب کا سربراہ اور پوری انسانیت کو کنٹرول کرنے کی صلاحیت رکھتا ہو

https://roznama92news.com/سمار-فون-ظور-دجال-کی-علامت-و-سکتے-ںسربراہ-روسی-چرچ
 
Last edited by a moderator:

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
They were saying the same exact thing when TV became popular in the 60s, Computers in the late 80s and 90s, Internet in the 2000's and now this. These people oppose every new technology and assimilate it with zionism, dajjal, west taking over, attack on Islam add your favourite conspiracy subject here and its been done.

I'm not aware but probably said the same thing when motorized cars came popular instead of horse drawn carriages.
 
Back
Top