سلیمان شہباز کا کیپسٹی پیمنٹس نہ لینے کا دعوی،قسمت خان نے حقائق شیئر کردیے

8kismamtkhahshbuggagsjsh.png

صحافی قسمت خان نے وزیراعظم شہباز شریف کے بیٹے سلیمان شہباز کی جانب سے کیپسٹی پیمنٹس سے متعلق دعوے پر انہیں آئینہ دکھادیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق قسمت خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ایک بیان جاری کیا جس میں انہوں نے آئی پی پیز کیجانب سے 2018 سے 2023 کے درمیان کیپسٹی اور انرجی چارجز کی مد میں وصول کی گئی رقم کے اعدادوشمار شیئر کیے۔

قسمت خان نے کہا کہ محترم سلیمان شہباز صاحب، نیپرا کی 2023 کے سرکاری طور پر جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق بگاس کو گزشتہ 5 سالوں میں کیپسٹی چارچز کی مد میں 1900 کروڑ روپے کی ادائیگیاں کی گئی ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1816103265689382997
انہوں نے مزید کہا بگاس کو 2019 میں 135 کروڑ ادا یے گئے، 2020 میں 228 کروڑ، 2021 میں 562 کروڑ ،2022 میں 447 کروڑ جبکہ 2023 میں 522 کروڑ صرف کیپسٹی پیمنٹس کی مد میں ادا کی گئے۔

قسمت خان نے یہ تفصیلات سلیمان شہباز کی اس ٹویٹ کے جواب میں شیئر کی جس میں سلیمان شہباز نے اپنی آئی پی پی کمپنی بگاس سے متعلق دعوہ کرتے ہوئے کہا تھا کہ بگاس کے ٹیرف میں کوئی کیپسٹی پیمنٹ نہیں ہے بلکہ اس کمپنی کو گرڈ کو فراہم کیے گئے یونٹس کی بنیاد پر ادائیگی کی جاتی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1815793980740895153
انہوں نے مزید کہا کہ تھا کہ اگر بگاس کا پاور پلانٹ کام نہیں کررہا ہو تو کسی قسم کی ادائیگی نہیں کی جاتی، یہ سراسر بے بنیاد الزام ہے کہ بگاس پلانٹس کو کبھی بھی کیپسٹی پیمنٹس کی گئی ہیں۔
سلیمان شہباز نے اپنے پاور پلانٹس سے متعلق مزید تفصیلات بتاتے ہوئے یہ بھی کہا تھا کہ بگاس ایک مقامی ایندھن (گنے کے فضلے سے چلنے ) والا پاور پلانٹ ہے، ان پلانٹس میں کوئی درآمد شدہ ایندھن استعمال نہیں ہوتا، پی ٹی آئی کے غنڈوں کی باتیں سراسر بے بنیاد ہیں۔
 
Sarkash

Chief Minister (5k+ posts)
Ye wohe khandaan hai na jo usi apartment kay agaey kharay ho kar press conference karta hai jis ki raseedain inkay paas nahe? 🤣 🤣
 
Punch777

Politcal Worker (100+ posts)
8kismamtkhahshbuggagsjsh.png

صحافی قسمت خان نے وزیراعظم شہباز شریف کے بیٹے سلیمان شہباز کی جانب سے کیپسٹی پیمنٹس سے متعلق دعوے پر انہیں آئینہ دکھادیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق قسمت خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ایک بیان جاری کیا جس میں انہوں نے آئی پی پیز کیجانب سے 2018 سے 2023 کے درمیان کیپسٹی اور انرجی چارجز کی مد میں وصول کی گئی رقم کے اعدادوشمار شیئر کیے۔

قسمت خان نے کہا کہ محترم سلیمان شہباز صاحب، نیپرا کی 2023 کے سرکاری طور پر جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق بگاس کو گزشتہ 5 سالوں میں کیپسٹی چارچز کی مد میں 1900 کروڑ روپے کی ادائیگیاں کی گئی ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1816103265689382997
انہوں نے مزید کہا بگاس کو 2019 میں 135 کروڑ ادا یے گئے، 2020 میں 228 کروڑ، 2021 میں 562 کروڑ ،2022 میں 447 کروڑ جبکہ 2023 میں 522 کروڑ صرف کیپسٹی پیمنٹس کی مد میں ادا کی گئے۔

قسمت خان نے یہ تفصیلات سلیمان شہباز کی اس ٹویٹ کے جواب میں شیئر کی جس میں سلیمان شہباز نے اپنی آئی پی پی کمپنی بگاس سے متعلق دعوہ کرتے ہوئے کہا تھا کہ بگاس کے ٹیرف میں کوئی کیپسٹی پیمنٹ نہیں ہے بلکہ اس کمپنی کو گرڈ کو فراہم کیے گئے یونٹس کی بنیاد پر ادائیگی کی جاتی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1815793980740895153
انہوں نے مزید کہا کہ تھا کہ اگر بگاس کا پاور پلانٹ کام نہیں کررہا ہو تو کسی قسم کی ادائیگی نہیں کی جاتی، یہ سراسر بے بنیاد الزام ہے کہ بگاس پلانٹس کو کبھی بھی کیپسٹی پیمنٹس کی گئی ہیں۔
سلیمان شہباز نے اپنے پاور پلانٹس سے متعلق مزید تفصیلات بتاتے ہوئے یہ بھی کہا تھا کہ بگاس ایک مقامی ایندھن (گنے کے فضلے سے چلنے ) والا پاور پلانٹ ہے، ان پلانٹس میں کوئی درآمد شدہ ایندھن استعمال نہیں ہوتا، پی ٹی آئی کے غنڈوں کی باتیں سراسر بے بنیاد ہیں۔
The whole family is munafiq. The slime minister keep changing his statement. Did u ever notice while they were in opposition, he was a cancer patient and both slime and kukri used to have a back problem. Regarding his statement that they will get rid of loadshedding in 6 was slip of tongue. Kanjar tolla.
 
Back
Top