سلیمان شہبازکا ترکی جانا کاروباری ڈیل؟ شہبازگل کا بڑا دعویٰ

shahbz11i111.jpg


وزیراعظم شہبازشریف کے دورہ ترکی موقع پر سلیمان شہباز ترکی کیوں گئے؟ شہبازگل نے بڑا دعویٰ کردیا

اپنے ٹوئٹر پیغام میں شہبازگل نے کہا کہ سننے میں آیا ہے کہ نارتھ سائپرس کی ایک کمپنی سے سلمان شہاز کی بات طے ہوئی۔ پھر ترکی میں سرکاری ڈنر بھی پائے گئے۔آج وہاں پر بننے والے سولر پینل پر ٹیکس کی چھوٹ دے دی گئی۔

انہوں نے مزید کہا کہ واقعی یہ والی مینجمنٹ عمران خان کو نہیں آتی۔
https://twitter.com/x/status/1535648749573357568
واضح رہے کہ وزیراعظم شہبازشریف کے دورہ ترکی کے موقع پر پاکستان کی عدالتوں سے اشتہاری مفرور ملزم سلیمان نے اپنی اہلیہ کے ہمراہ ترک صدر رجب طیب ایردوان کی جانب سے دیے گئے عشایئے میں شرکت کی تھی۔

سلمان شہباز پاکستان اور ترک سربراہان مملکت کی میز پر بیٹھے نظر آئے ، جس کے بعد سوالات اٹھ گئے ہین کہ سلیمان شہباز اور ان کی اہلیہ کس حیثیت میں سرکاری دوروں میں شامل ہیں۔

اس سے قبل سلیمان شہباز دورہ سعودی عرب میں بھی سرکاری وفد میں شامل تھے، شہباز شریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کے دوران بیٹے اور بھتیجے کی موجودگی پرسوشل میڈیا صارفین نے اظہار برہمی کیا تھا اور سوال اٹھایا تھا کہ حسین نواز اور سلیمان نوازسرکاری وفد کا حصے کیسے بنے ؟؟ شتہاری ملزم نے کس حیثیت سے ولی عہد محمد بن سلمان سے وفد کیساتھ ملاقات کی۔
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
ترک صدر کو بھی اپنی عزت کا خیال رکھنا چاہیے کہ ایسے ایسے چوروں فراڈیوں مفرور مجرموں اپنے ملک میں لوٹ مار کرکے بھاگے ہوئے حرام زادوں کو اپنی ٹیبل شئیر کرکے وہ بھی اس مافیا اور چوروں کی وجہ سے بدنام ہوسکتے ہیں ترک صدر کو اپنی
dignity
کا خیال رکھنا چاہیے تھا کہ ترک صدر کی زات ایسے حرام زادوں کی وجہ سے بدنام ہو رہی ہے
 

Back
Top