View attachment 8827
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے خود پر ہونے والی تنقید کے باعث دیا گیا استعفیٰ واپس لے لیا ہے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق سلمان اکرم راجہ نے یہ استعفیٰ اس خوف کے تحت دیا تھا کہ حالیہ احتجاج میں ناکامی کی ذمہ داری ان پر نہ ڈالی جائے۔
پی ٹی آئی کے رہنماؤں نے مرکزی قیادت کو احتجاج کی ناکامی کا ذمہ دار قرار دیا، جس کے بعد سلمان اکرم راجہ نے فیصلہ کیا کہ انہیں اپنی حیثیت برقرار رکھنی چاہیے۔ یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ سلمان اکرم راجہ کو حالیہ احتجاج میں سرگرم کردار ادا نہ کرنے پر سخت تنقید کا سامنا تھا۔
یاد رہے کہ عمران خان نے ستمبر میں سلمان اکرم راجہ کو پی ٹی آئی کا جنرل سیکرٹری مقرر کیا تھا، اور ان کا استعفیٰ تحریک انصاف کی اندرونی سیاست میں ایک اہم موڑ تھا۔ اب جب انہوں نے اپنی استعفیٰ واپس لے لیا ہے تو یہ فیصلہ پارٹی میں مزید استحکام کا باعث بن سکتا ہے۔
اطلاعات:
ان کیمطابق عمران خان کو اڈیالہ جیل سے گزشتہ رات شفٹ کر دیا گیا ہے۔
انہیں اسوقت 733 FIC (فیلڈ انٹیروگیشن سینٹر) فوجی یونٹ میں رکھا گیا ہے۔
اسکی لوکیشن GHQ راولپنڈی کے گیٹ نمبر 4 کے ملحقہ ہے اور یہ CMH کے اس روڈ پر موجود میڈیکل ریسیپشن سنٹر کے بالمقابل واقع ہے۔
یہ فوجی ہونٹ ہے جہاں ہارڈ کور کرمنلز ، terrorists (دہشت گردوں) اور جاسوسوں کی نا صرف انٹیروگیشن کی جاتی ہے بلکہ یہاں پر بڑی تعداد میں قیدیوں کو رکھنے کیلئیے فیسیلٹی موجود ہے۔
یہاں پر 50 سے زائد قیدی سیل موجود ہیں اور پانچ سیل VIP قیدیوں کو رکھنے کے لئیے بھی ہیں۔
اسکا انچارج ایک ملٹری انٹیلیجنس کا لیفٹیننٹ کرنل رینک کا آفیسر ہے۔
عمران خان #ImranKhan کو یہاں شفٹ کرنے کے بعد اب وہ ISI کے افسران کی آسیری سے نکل کر MI کے آفیسران کی کسٹڈی میں آ گئے ہیں۔
عمران خان کو یہاں لاتے ہی ایک میجر جرنل اور ساتھ برگیڈئیر لیول کے سائکائٹرسٹ نے انکا معائنہ کیا اور انکو دی جانے والی psychiatrist دوا کے اثرات کا جائزہ لیا۔
عمران خان کو دی جانے والی دوا عمومی طور پر Bi polar کے مریضوں کو ذہنی سکون اور hyperactive رویے سے سست کرنے کیلئیے دی جاتی ہے یہ بے رنگ بے زائقہ محلول ہوتا ہے جو کھانے میں ملا کر دیا جاتا ہے۔
مزید اطلاعات آنے پر فراہم کی جائیں گئی۔
#IslamabadMassacare
#Islamabad_Massacre
#Islamabad_D_Chowk
#FinalCall
#WeWantOurDeadbodies
#گولی_کیوں_چلائی
Ubh imran khan allahtallah kae superdd allah will decide. Inshallah. Imran khan nae apnaa kaam kurdeeya uska imaan 220 million pakistanioun musalmanoun sae bohutt zeeyada hae. Yazeedi fauj or agencies yaqueen nahee atta 75 saal humein baewakhoof bunaya jhoot boelaa khalee apnee lotum laat koe buchanae kae leeae. Saree hudein paar kurdein Orr qaum mein himutt nahee arahee iss firoun kae kheelaaf. Sad
