Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
ریاض: سعودی عرب نے سرکاری تصدیق جاری کردی جس کے مطابق عید الفطرکل بروز 21 اپریل بروز جمعہ کو منائی جائے گی۔
گلف نیوز کی رپورٹ کے مطابق سعودی سپریم کورٹ کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ 20 اپریل رمضان المبارک کا آخری دن ہوگا اور عید الفطر جمعہ کے روز منائی جائے گی۔

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/s0PMq6i.jpg