Geek
Chief Minister (5k+ posts)
لندن اب اگر آ پ کے والدین آ پ کو کا ہلی اور سستی پر ڈا نٹیں تو آ پ انہیں بتا سکتے ہیں کہ یہ عادت آ پ کو ان سے ور ثے میں ملی ہے۔ ایک حالیہ تحقیق کے مطابق سستی اور کا ہلی بھی مو روثی مر ض ہے تاہم دواؤں کے ذریعے اس کا علاج ممکن ہے۔ ماہرین کے مطا بق وہ افراد جو خود فٹ رہنے اور ورزش کر نے کے شو قین ہو تے ہیں، یہی عادت ان کے بچوں میں بھی منتقل ہو تی ہے جبکہ جو افراد سست اور کا ہل ہو تے ہیں، ان کے بچے بھی سست واقع ہو تے ہیں اور یہ عادات جینز کے ذریعے نسلوں میں منتقل ہو تی ہیں ۔
ذریعہ
ذریعہ
- Featured Thumbs
- http://images.thenews.com.pk/updates_pics/1-23-2013_85032_l.jpg