سرمایہ کاری80فیصدکم ہو کر3.8کروڑڈالرتک محدو&#1

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
بیرونی سرمایہ کاری80فیصدگھٹ کر3.8کروڑڈالرتک محدود

کراچی:
پاکستان میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری گزشتہ 2 ماہ میں7.5فیصد کے اضافے سے 11کروڑ 93 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئی۔


اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعدادوشمار کے مطابق براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں جولائی اگست کے دوران 83 لاکھ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری 11کروڑ 9 لاکھ ڈالر رہی تھی، رواں مالی سال کے پہلے 2ماہ کے دوران براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری کے انفلوز 12.5فیصد کے اضافے سے 31کروڑ 80لاکھ ڈالر جبکہ آؤٹ فلوز 15.7فیصد کے اضافے سے 19کروڑ 87 لاکھ ڈالر رہے۔

392031-DollarsPhotoAFP-1442349619-783-640x480.jpg


اس طرح خالص ایف ڈی آئی 11کروڑ 93 لاکھ ڈالر رہی۔ اعدادوشمار کے مطابق جولائی اگست کے دوران مجموعی غیرملکی سرمایہ کاری 79.9فیصد کمی سے 3کروڑ 77 لاکھ ڈالر تک محدود رہی، گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں مجموعی غیرملکی سرمایہ کاری کی مالیت 18کروڑ 79 لاکھ ڈالر رہی تھی۔

رواں مالی سال جولائی اگست کے دوران غیرملکی نجی سرمایہ کاری 79.2 فیصد کمی سے 4کروڑ 67 لاکھ ڈالر رہی، پورٹ فولیو سرمایہ کاری 164 فیصد گھٹ کر منفی 7کروڑ 26 لاکھ ڈالر اور غیرملکی پبلک انویسٹمنٹ 75.3 فیصد کی کمی سے منفی 90لاکھ ڈالر رہی۔

Source
 

SpIDeR.

Minister (2k+ posts)
Re: سرمایہ کاری80فیصدگھٹ کر3.8کروڑڈالرتک محدود

ary bhai kyun asi batain karty ho Patwariyo ki nazar sai Pakistan ki ubherti hoi Muashat kyun nahi dikhty ap log...:P
 

arafay

Chief Minister (5k+ posts)
Re: سرمایہ کاری80فیصدگھٹ کر3.8کروڑڈالرتک محدود

shame on mariam and her gullu munshi.
 

such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
Re: سرمایہ کاری80فیصدگھٹ کر3.8کروڑڈالرتک محدود

دهرنے نے ملک کو بہت نقصان پنہچایا
اسکے اثرات هیں کہ ختم ہی نہیں هو رهے

یہ دهرنا ملک لے ڈوبا
قوم کبهی عمران خان کو معاف نہیں کرے گی

بے چاری ن لیگ
اپنے جیب سے خرچه کرتی هے

مگر عمران خان کامیاب نہیں هونے دے رها
 

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Re: سرمایہ کاری80فیصدگھٹ کر3.8کروڑڈالرتک محدود

Jiss Mulk ke Huakraanoon ka saraa sarmaya bahar hou, uss Mulk mein doosrey loug kiyun kar Invest karein?
 

GeoG

Chief Minister (5k+ posts)
Re: سرمایہ کاری80فیصدگھٹ کر3.8کروڑڈالرتک محدود

Where is my Chaprasi
avatar22813_2.gif

Not tagging this thread
Tairi Eid Pay Ojri Cancel ...
 

Bunna

Minister (2k+ posts)
Re: سرمایہ کاری80فیصدگھٹ کر3.8کروڑڈالرتک محدود

What happened to youth Scheme. Lead by Marium Nawaj.
 

jaanmark

Chief Minister (5k+ posts)
Re: سرمایہ کاری80فیصدگھٹ کر3.8کروڑڈالرتک محدود

nawaz government always best in liesssssssssssssssssssssssssssssssssssssssssssssssssssssssssssssssssssssssssssssss
 

sangeen

Minister (2k+ posts)
Re: سرمایہ کاری80فیصدکم ہو کر3.8کروڑڈالرتک محد&#1608

گنجوں اور اس کے کشمیری رشتے داروں کا کاروبار عروج پر ہے.... باقی پاکستان کا کیا کرنا ہے... گنجوں کو پروا نہیں
 

Back
Top