سجدے کے طبی فوائد

jadoon437

Minister (2k+ posts)

سجدہ بڑھاپے میں بھی انسان کی ذہنی صلاحیتوں کو برقرار رکھتا ہے، تحقیق



322371-mosqueisoriginalplaceprayer-1422537060-636-640x480.jpg




ایڈنبرا: 14 سو سال قبل اللہ تعالیٰ نے مسلمان پر نماز فرض کی لیکن جدید دور میں ہر روز اس کے کئی طبی فوائد بھی سامنے آرہے ہیں۔آسٹریلیا کی ایڈتھ یونیورسٹی سے منسلک سانسدانوں کی ایک ٹیم نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ نماز کی ادائیگی سے انسان جہاں کئی معاشرتی اور اخلاقی برائیوں سے بچتا ہے وہیں اس کے کئی جسمانی فوائد بھی ہیں، جدید تحقیق کے مطابق کوئی بھی شخص جب نماز کی ادائیگی کے دوران اللہ کے حضور سجدہ ریز ہوتا ہے تو اس کے دماغ کی جانب خون کی گردش بڑھ جاتی ہے اور اس سے ذہنی صلاحیتوں میں اضافہ ہوتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ حفاظ کرام بڑی عمر میں بھی قرآن پاک کو یاد رکھتے ہیں
http://www.express.pk/story/322371/

 

Qalandari1

Banned
Yeh research sajday par thi. Zarori nahin hai keh sajda ALLAH ko ho ya insaan ko. Dono ko karnay kay tibbi fawaid ek say hain.
 

M.Sami.R

Minister (2k+ posts)
Yeh research sajday par thi. Zarori nahin hai keh sajda ALLAH ko ho ya insaan ko. Dono ko karnay kay tibbi fawaid ek say hain.

میاں چقندری! یقیناً تم زرداری اور اس کے بچوں کے حضور سربسجود ہوکر یہ طبی فوائد حاصل کرتے ہوگے۔
 

Back
Top