جہاد کیلیے بھی عقل ضروری ہے. یہ بات پتہ نہیں، ان آیات کے پجاریوں کو کب جا کر سمجھ آئے گی. ساری دنیا سے جوتے پڑ رہے ہیں، مگر جہالت ہے کہ ختم ہونے کا نام نہیں لیتی. مجہول اب جہاد کریں گے اور سب سے زیادہ متعصب اور نفرت سے بھرے ہوے انسانیت(اسلام) کے سبق دیں گے!!!!!!؟ غریب کے بچوں کو اوپر بھیجنے والے ان تمام منافقوں پر پچھلے دس سال سے جہاد فرض نہیں ہو سکا؟؟؟؟؟ سارے ایسے فساد کے ریکروٹر ایک سے بڑھ کر ایک منافق ہیں
How the hell is this guy a editor in Jang news group? He should be a Imam mosque or teach in some Madressah. I request Jang group to kick instantly and put some sensible person in this job.
چوڑیاں پہن کر بیٹھنے والووں کو جوتیاں ہی پڑتی ہیں
غریبوں نے اپنے بچوں کو اوپر بھیج کر اپنا فرض ادا کر دیا، اپنے بچوں کو آکسفورڈ بھیجنے والے اپنافرض کب ادا کریں گے؟
یہی تو سب سے بڑا المیہ ہے کہ اپنے بچوں کو بوسٹن یونیورسٹی اور غریب کا بچہ تورا بورا، اسی طرح اپنے بچوں کو چالیس چالیس راگوں میں مہارت اور غریب کے بچے کنٹینروں میں بھوکے پیاسے ہی دم توڑ گئے. افغان فساد کو آج بھی ڈیفنس، آکسفورڈ اور جمخانے والے بچانے کیلیے سر توڑ کوشش کر رہے ہیں. اسی سے ہی کچھ سبق سیکھ لیں اور مزید لال کرتی والوں کے ہاتھوں میں نہ کھیلیں. میں تو معصوم شہریوں پر اسلحہ کے بل پر ظلم ڈھانے والے آفپاک ریجن کے سب بدمعاشوں پر لعنت بھیجتا ہوں. سارے ہی معصوم مسلمان شہریوں کے قاتل اور مردود ہیں. فساد اور تزویراتی گہرائی میں بچے قربان کرنا کب سے فرض ہو گیا؟؟؟؟؟
آج اگر پاکستان میں بیٹھے کی بورڈ استعمال کر رہے ہو تو اسی افغان فساد کے بدلے. ورنہ شائد کب کے رشین فڈریشن کا حصہ بن چکے ہوتے.
دعا دو سب سے پہلے پاکستان جیسے روشن خیال ںعرے کو جس نے سب قربانیوں پر پانی پھیر دیا. یہ کھوکھلہ ںعرہ نا پاکستان کو تورا بورا بننے سے بچا سکا نہ ہی پتھروں کے زمانے میں جانے سے روک سکا. کشمیر آزاد کرانا دور کی بات اپنی جان بچ جاۓ بڑی بات ہے.
قومیں قربانی دینے سے بنتی ہیں اور جو قربانی دینے والوں کو اپنی عیاشیوں کے لئے فسادی اور دہشتگرد گردانتے ہیں یونہی رسوا ہوتے ہیں
http://loadpictures.net/pics/477e3fc21e9a4e545b7b0f5b139949b9.gif
میرے محترم، سچ کے ساتھ جھوٹ نہ ملایا کریں. جب یہ جرنیل اور انکے دین فروش ریکوٹر افغان جہاد کر رہے تھے، اسوقت بھی یہ اور انکی اولادیں درپردہ عیاشیوں اور فیکٹریاں بنانے میں مصروف تھیں. یہ سب نعرے صرف اور صرف معصوم عوام اور آپ لوگوں کو بیوقوف بنانے کیلیے ہیں. اسوقت بھی امریکہ کو واحد سپر پاور بنانے کی بجاۓ اپنی سرحدوں کی حفاظت پر زور دینا چاہیے تھا. کیا پاکستان کی فوج ایران سے بھی زیادہ کمزور تھی؟؟؟؟ سن اسی سے جی ایچ کیو آپ لوگوں کو بری طرح سے استعمال کر رہا ہے، دغا بھی دیتا ہے، مارتا بھی ہے ، درگت بھی بناتا ہے، مگر آپ لوگوں کو سمجھ نہیں آتی. اب بھی اسی آرمی کو کوستے بھی ہو اور اسی کے حقانی نیٹ ورک سے لانچ بھی ہوتے ہو
یہ صرف اور صرف اپنے اپنے مفادات کی جنگ ہے. انڈیا، امریکہ ، نیٹو کے پاس پیسہ ہے، تو وہ پیسہ لٹا رہے ہیں، جبکہ جی ایچ کیو کے پاس صرف اور صرف مسلم خون ہے، چنانچہ اسکا استعمال بے دریغ طریقے سے جاری ہے. اگر آرمی کی ساری پراکسی جنگیں انہی غریبوں کے بچوں نے لڑنی ہیں تو پھرانکو آرمی میں شامل کر لیا جاۓ. وگرنہ عوام کو اس فساد میں جھونکنا بند کیا جاۓ. اور انصار اور حامد پر جہاد کی فرضیت کا جواب نہیں دیا آپنے
today we are the friends of NATO and Amerca...if it was Rusia here , what is the difference...
آج اگر پاکستان میں بیٹھے کی بورڈ استعمال کر رہے ہو تو اسی افغان فساد کے بدلے. ورنہ شائد کب کے رشین فڈریشن کا حصہ بن چکے ہوتے.
دعا دو سب سے پہلے پاکستان جیسے روشن خیال ںعرے کو جس نے سب قربانیوں پر پانی پھیر دیا. یہ کھوکھلہ ںعرہ نا پاکستان کو تورا بورا بننے سے بچا سکا نہ ہی پتھروں کے زمانے میں جانے سے روک سکا. کشمیر آزاد کرانا دور کی بات اپنی جان بچ جاۓ بڑی بات ہے.
قومیں قربانی دینے سے بنتی ہیں اور جو قربانی دینے والوں کو اپنی عیاشیوں کے لئے فسادی اور دہشتگرد گردانتے ہیں یونہی رسوا ہوتے ہیں
http://loadpictures.net/pics/477e3fc21e9a4e545b7b0f5b139949b9.gif
What is Saudi policy? thy are Allie of America and disowned his citizen Osama...even after death...
انصار عباسی اور حامد میر جی ایچ کیو کو اسی بے حسی سے جگانے کی کوشش کر رہے ہیں جو دس پہلے یو ٹرن لے کر اوڑھی گئی تھی. افغنستان کی قربانی دے کر کتے باز جنرل نے اپنی اوقات دیکھا دی اور ہم نے بھی فاتحہ پڑھ کر خیر منا لی لیکن کب تک؟
جو ہونا تھا ہو گیا، اب آپ ہی سچ سچ فرمائیں کیا کرنا چاہے
today we are the friends of NATO and Amerca...if it was Rusia here , what is the difference...
Remember JI has created terrorism in China too and Qazi went there for apologize...
This is the mother of terrorist...
Mododi died in America, and pakistanies are dieing in bomb blast...
I am sure Iqbal wrote this for Modudi...because he was tout of british...
سبق پھر پڑھ ’ صداقت کا ’شجاعت کا
لیا جائے گا کام تجھ سے دنیا کی امامت کا
But they read the different lesson...
انصار عباسی اور حامد میر جی ایچ کیو کو اسی بے حسی سے جگانے کی کوشش کر رہے ہیں جو دس پہلے یو ٹرن لے کر اوڑھی گئی تھی. افغنستان کی قربانی دے کر کتے باز جنرل نے اپنی اوقات دیکھا دی اور ہم نے بھی فاتحہ پڑھ کر خیر منا لی لیکن کب تک؟
جو ہونا تھا ہو گیا، اب آپ ہی سچ سچ فرمائیں کیا کرنا چاہے
What is Saudi policy? thy are Allie of America and disowned his citizen Osama...even after death...
do not you think that Taliban are killing muslims innocents...They are same as MQM , Muhajir Qasai Movement
Is there any reason for killing Pakistan Navy...
This is right that America is killing muslims, but we are killing eachother...what is difference?
آرمی میں شخصیات کی رتی برابر بھی اہمیت نہیں. مرد مومن ہو یا کہ کتے باز رنگیلا، انکا مقصد پیسہ، طاقت اور آرمی کی بالادستی رہا ہے اور رہے گا.ظاہری لیپاپوتی کیلیے خطیب، سیرت کانفرنسیں، جم خانے، کنسرٹ وغیرہ ساتھ ساتھ چلتے اور بدلتے رہتے ہیں.
میرے بھائی، صرف اور صرف آپ بھائیوں سے اپنی پالیسیوں پر نظرثانی کی درخواست ہے. جہاد بالسیف انشاللہ قیامت تک رہے گا. ظالم بھی کہیں بھاگے نہیں جا رہے، بلکہ دن بدن پہلے سے زیادہ مضبوط تر ہو رہے ہیں. لیکن انکا علاج صرف اور صرف ایک طاقتور ترین چٹاخ سے ان کے اپنے سر پر جوتا ہے. بلکہ صرف جوتے کا ہونا ہی کافی ہو گا. مختصر الفاظ میں، پچھلے پچاس سالوں میں چین، کوریا، جاپان، جرمنی وغیرہ ہمارے سامنے طاقتور اور باعزت قومیں بنی ہیں. یہی جذبہ جہاد فی الحال ایسے مثبت کاموں میں استعمال کیا جاۓ. اس دوران بھی ہمارے حریفوں کی طرف سے ہمیں اشتعال دلانے کیلیے چھیڑ خانی، مظالم وغیرہ جاری رہیں گے. لیکن ہماری ہر تشدد سے بھرپور جوابی کاروائی کو انہوں نے ہمیشہ اپنے مذموم مقاصد کیلیے استعمال کیا ہے
So you just support Taliban...without any logic ...If I deceive you, for example , will u kill me ? though I have not done good with you but what type of Muslim u will be if u will kill me..Against $ We declared them enemies what else can you expect from an enemy. Don't compare Taliban with MQM, ANP or PPP. They are taking revenge because we betray them what wrong with these In Power Parties? Are they taking revenge of Democracy and from whom?
There is a reason for killing Pakistan Navy http://www.siasat.pk/forum/showthread.php?66756-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D9%88%DB%81-%DB%81%D8%A7%D8%B1-%DA%AF%DB%8C%D8%A7-%D8%AD%D8%A7%D9%85%D8%AF-%D9%85%DB%8C%D8%B1
What is the reason for Target Killing, blowing up Transmission, Gas and Oil Pipelines, Railway Tracks?
نہیں بھائی، ہم سب ہی ذمہ دار ہیں. جس کو خدا نے جتنا زیادہ، علم، شعور، دولت، طاقت وغیرہ دی ہے وہ طبقہ اور فرد اتنا ہی زیادہ ذمہ دار ہے. اور بھائی میں بھی مذہبی طبقے اور فوج کی ضرورت، اہمیت اور خدمات سے واقف ہوں. بہت سے نیک اور متقی لوگ بھی ہیں. اگر میں کوئی اپنی سمجھ میں اسلامی بات کرتا ہوں تو اس کا ماخذ بھی ایسے مذہبی علماء ہی ہیں. اس لیے بلا تخصیص کبھی بات نہیں کیجناب میں عدم تشدد اور کردار سازی کی پالیسی پر عرصے سے قائم ہوں، لیکن اس کا مطلب یہ بھی نہیں ہےفوج اور مذہبی طبقے کو کلیتا مجرم قرار دے دوں. پانچوں انگلیاں برابر نہیں ہوتی. جو بات غلط لگے گی غلط کہوں گا جو صحیح تائد کروں گا.
آرمی میں شخصیات کی رتی برابر بھی اہمیت نہیں. مرد مومن ہو یا کہ کتے باز رنگیلا، انکا مقصد پیسہ، طاقت اور آرمی کی بالادستی رہا ہے اور رہے گا.ظاہری لیپاپوتی کیلیے خطیب، سیرت کانفرنسیں، جم خانے، کنسرٹ وغیرہ ساتھ ساتھ چلتے اور بدلتے رہتے ہیں.
میرے بھائی، صرف اور صرف آپ بھائیوں سے اپنی پالیسیوں پر نظرثانی کی درخواست ہے. جہاد بالسیف انشاللہ قیامت تک رہے گا. ظالم بھی کہیں بھاگے نہیں جا رہے، بلکہ دن بدن پہلے سے زیادہ مضبوط تر ہو رہے ہیں. لیکن انکا علاج صرف اور صرف ایک طاقتور ترین چٹاخ سے ان کے اپنے سر پر جوتا ہے. بلکہ صرف جوتے کا ہونا ہی کافی ہو گا. مختصر الفاظ میں، پچھلے پچاس سالوں میں چین، کوریا، جاپان، جرمنی وغیرہ ہمارے سامنے طاقتور اور باعزت قومیں بنی ہیں. یہی جذبہ جہاد فی الحال ایسے مثبت کاموں میں استعمال کیا جاۓ. اس دوران بھی ہمارے حریفوں کی طرف سے ہمیں اشتعال دلانے کیلیے چھیڑ خانی، مظالم وغیرہ جاری رہیں گے. لیکن ہماری ہر تشدد سے بھرپور جوابی کاروائی کو انہوں نے ہمیشہ اپنے مذموم مقاصد کیلیے استعمال کیا ہے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|