Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
مریم نواز کا مارکیٹ کا دورہ۔۔ ایک خاتون کو گلے لگادیا۔۔کریلوں، آلو، بینگن، گوبھی ، پیار کا ریٹ پوچھتی رہیں۔۔"مُجھے سارا دن فکر ہوتی ہے کہ آپ کے کھانے پینے کی چیزیں کہیں مہنگی نہ ہو جائیں"- مریم نواز کا خاتون سے مکالمہ
کریلے کیسے دے رہے ہیں، بھنڈی، پھلیاں، آلو، گوبھی، پیاز کیسے دیئے، مریم نواز لاہور میں سبزی کی ایک دُکان پر پہنچ گئیں، ریٹ پوچھے،
ایک خاتون سے بات کرتے ہوئے کہا مُجھے سارا دن فکر ہوتی ہے کہ آپ کے کھانے پینے کی چیزیں کہیں مہنگی نہ ہو جائیں۔۔