Pakistan's lion
Voter (50+ posts)
Last edited by a moderator:
دیکھنا اب کیسے دنیا کی نمبر ایک سیکرٹ ایجنسی آئ-ایس-آئ ان خودکش بمباروں کا پتہ چلا کر انکو عبرتناک انجام سے دوچار کرے گی، جیسا کہ دوسرے ملکوں کی گندی مندی ایجنسیاں کرتی ہیں:)۔
اور پھر تم دیکھنا کہ کیسے دنیا کا نمبر ایک کانڑا خنزیر اس ایجنسی کے سربراہ کو عدالتوں میں گھسیٹے گا ، کہ لا پتہ افراد کو حاضر کرو. تاکہ میں انہیں رہا کروں.
If agency came to knew about this then they should arrest those planing it why only information ..
پریشانی کی کوئی بات نہیں. آج کانڑے نے بلایا تھا، مگر اپنی ادارہ جاتی روایا ت کی پاسداری کرتے ہوئے سارے 'موقع واردات' (ایف-سی؛ بلوچستان)سے فرار ہو کر کمین گاہ (جی-ایچ-کیو) پہنچ چکے تھے. اور شیروں کی کچھار میں کانڑا بھی ہاتھ نہیں ڈال سکتا. نوے سے اوپر پیشیوں کے باوجود ایک لائنس نائیک بھی عدالت میں پیش نہ ہوا. اور یاد ہے نہ این-ایل-سی کیس، جس میں ریٹائرڈ جرنیلوں کو پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار صرف کرپشن پر سزا سے بچانے کیلیے دوبارہ آرمی میں شامل کر لیا تھا اور کانڑا منہ دیکھتا رہ گیا تھا . انکی زنبیل میں بڑے فارمولے ہیں
[TABLE="align: center"]
[TR]
[TD="bgcolor: #004998, align: center"][/TD]![]()
[/TR]
[TR]
[TD="align: center"][/TD]![]()
[/TR]
[/TABLE]
[TABLE="align: center"]
[TR]
[TD][/TD]
[TD="width: 50%, align: center"][/TD]
[/TR]
[/TABLE]
[TABLE="align: center"]
[TR]
[TD][/TD]
[/TR]
[/TABLE]
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|