سارے سیاستدانوں کو ایک جیسا کہنے پر کامیڈین شفاعت علی کو صحافیوں کاجواب

shafaa1113.jpg


شفاعت علی پاکستان کے معروف کامیڈین ہیں جو نہ صرف ممکری کرتے ہیں بلکہ ٹی وی شوز ہوسٹ اور ٹی وی ڈراموں میں بھی کام کرتے ہیں، انکا ایک ٹویٹ بہت وائرل ہے جس میں وہ سارے سیاستدانوں کو ایک جیسا اور چور قرار دے رہےہیں۔

اپنے ایکس پیغام میں شفاعت علی نے کہا کہ سارے سیاست دان ایک جیسے ہیں۔ چور ہیں تو سارے چور ہیں۔ اچھے ہیں تو سارے اچھے ہیں۔ کٹھ پتلی ہیں تو سب کٹھ پتلی ہیں۔ بدکار ہیں تو سب بدکار ہیں۔ یہ بات جتنی جلد سمجھ جائیں اتنا اچھا ہے
https://twitter.com/x/status/1868876397139419528
بشارت راجہ نے شفاعت علی کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ سر بھانڈوں کی بھی اقسام ہوتی ہیں کوئی تھکڑ قسم کے بھانڈ ہوتے ہیں جو اپنی جُگت میں بازاری زبان استعمال کر کے جُگت کرتے ہیں اور کوئی انتہائی شستہ زبان میں مزاح کرتے ہیں بالکل اسی طرح سیاستدان بھی اچھے اور بُرے ہوتے ہیں کوئی مشکل وقت میں بھگوڑا بن جاتا ہے اور کوئی دلیری سے ہر جبر کا مردانہ وار مقابلہ کر کے امر ہو جاتا ہے
https://twitter.com/x/status/1868973566995083633
احمد وڑائچ نے جواب دیتے ہوئے تبصرہ کیا کہ نِری بکواس۔ سب سیاستدان ایک جیسے نہیں ہیں، موجودہ اسمبلی میں ایسے ایم این ایز کو جانتا ہوں جن کا 20 لاکھ کی ویگنار پر گزارا ہے۔ ایسے رکن بھی ہیں جن کی واحد آمدن اسمبلی تنخواہ ہے۔ ویسے بھی سیاستدانوں سے زیادہ کرپٹ اور طبقات ہیں۔ سیاستدانوں کو برا ، دوسروں کو مسیحا بنانا بند کریں
https://twitter.com/x/status/1868925174567125176
اویس احمد نے ردعمل دیا کہ سارے کامیڈین ایک جیسے بے ہودہ ہیں۔ لچر ہیں تو سارے لچر ہیں۔ گھٹیا ہیں تو سارے گھٹیا ہیں۔ فحش ہیں تو سارے فحش ہیں۔ یہ بات جتنی جلدی سمجھ جائیں اتنا اچھا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1868933988494221566
محمد عمیر نے جواب دیا کہ یہ کیا منطق ہے کہ ایک چور تو سب چور؟ اب یحییٰ خان بدکردار تھا تو کیا باقیوں کو اس وجہ سے بدکردار کہا جاسکتا ہے؟
https://twitter.com/x/status/1868949736247771151
ڈاکٹر ارسلان خالد نے شفاعت کے ٹویٹ پر جواب دیا کہ میں یہ کبھی بھی نہیں کہوں گا کہ سارے کامیڈین ہی مسخرے ،چاپلوس اور پھیکی کامیڈی کرتے ہیں، بس کچھ wanna be comedians ہی چاپلوس ، مسخرے اور پھیکی کامیڈی کرتے ہیں
https://twitter.com/x/status/1868945466119078217
قمر میکن نے شفاعت کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ مالکان نے آج کل یہی بات ثابت کرنے کے لیے اپنے ٹاؤٹس کی ڈیوٹی لگا رکھی ہے۔ نکل آئیں اس پنجرے سے باہر۔ دنیا بہت آگے نکل چکی ہے۔
https://twitter.com/x/status/1868931585892069817
جس پر شفاعت علی غصہ میں آگئے اور جواب دیتے ہوئے کہا کہ اور چوتیوبروں کی ڈیوٹی لگائی ہے کہ جو بندہ سچ بات کرے اس کو ٹاؤٹ کہنا شروع کر دیں
https://twitter.com/x/status/1868943862724804799
جس پر قمر میکن نے جواب دیا کہ آخر کار سچ سن کر ٹاؤٹ اپنی اوقات پر آہی جاتے ہیں۔ پھر انکی زبان میں انکو کوئی جواب دے تو وکٹم کارڈ کھیلتے ہیں منافقت سے نکلیں اور عوام کے درمیان جا کر پوچھیں کہ وہ چاہتی کیا ہے۔آپ جیسے سیپی مراثی دانشوروں کی وجہ سے ملک اس حال کو پہنچا ہے
https://twitter.com/x/status/1868947165961441424
 

shafali

Chief Minister (5k+ posts)
This unknown quantity managed to get cheap publicity but also got exposed in the process.
Stupid patwari.
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
بھانڈ کنجر اور میراثی سب ایک ہی ہوتے ہیں لیکن اس کنجر بھانڈ اور میراثی شفاعت کے علاوہ بھانڈ کنجروں اور میراثیوں میں بھی حلالی ماں باپ کی حلالی اولاد بھی ہوتے ہیں بس جتنی جلدی یہ بات سمجھ آجائے تو اتنا ہی اچھا ہے
 

Back
Top