اس ظلم کو روکنے میں سیاست ڈاٹ کام بھی اوور سیز مظلوموں کا ساتھ دے
ساری زندگی بیرون ملک گزارنے والے اوورسیز پاکستانی کی بلڈنگ پر قبضہ پردیس محنت مزدوری کرکے پیارے وطن میں لاکھوں روپے ریمیٹنس بھیج کر بلڈنگ خریدی تاکہ اپنے بچوں کا مستقبل بنا سکے لیکن خود وہاں زندگی کی بازی ہارگیا اور انتقال کرگیا تحصیل شاہ کوٹ ضلع ننکانہ پنجاب میں بااثر قبضہ مافیاءنے بلڈنگ پر ناجائز قبضہ کرلیا سارے کاغذات رجسٹری فرد انتقال وغیرہ مرحوم کے اوورسیز بچوں کے نام لیکن یتیم بچے قبضہ حاصل کرنے کے لیے در بدر اووسیز بچے کئی سالوں سے اداروں کے دھکے کھانے پر مجبور قبضہ مافیاء بااثر ہونے کی وجہ سے محکمہ مال پولیس کا برملا کاراوئی کرنے سے انکار ظلم کی انتہا قنضہ مافیاء کی اوورسیز فیملی کو حراسان کرنے کی کوشش اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دے رہے ہیں سیٹزن پورٹل آئی جی پنجاب ڈی پی او ننکانہ ڈی سی او ننکانہ کو درخواستیں دی لیکن کچھ نہ ہو سکا
صدر پاکستان وزیر اعظم عمران خان چیف جسٹس سے انصاف کی دوہائی قبضہ مافیاء کے خلاف کاروائی کی اپیل
صدر پاکستان وزیر اعظم عمران خان چیف جسٹس سے انصاف کی دوہائی قبضہ مافیاء کے خلاف کاروائی کی اپیل