ساحر لودھی کا 18 ماہ میں بجلی،پانی کا مسئلہ حل کرنیکادعویٰ، دلچسپ تبصرے

sahirladh1i1h2.jpg

معروف اداکار، میزبان ساحر لودھی نے دعویٰ کیا ہے کہ میں ملک سے 300 انجینئر چنوں گا اور پاکستان کے دو سب سے بڑے مسائل پانی اور بجلی حل کردوں گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ کہ حکومت ایک ایسا کمیشن بناسکتی ہے جس میں فنڈز ہوں، جہاں میں اور میری ٹیم فیصلہ کرے کہ انہیں کیسے اور کہاں خرچ کیا جائے۔

انہوں نے ناظرین کو یقین دلایا کہ میری قیادت میں ان بحران کو 18 ماہ کے اندر ختم کیا جاسکتا ہے۔

ساحر لودھی نے سیاسی جماعتوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ان میں لوگوں کی بنیادی ضروریات کو پورا کرنے کی صلاحیت نہیں۔

اس پر صحافی ثاقب بشیر نے ردعمل دیتے ہوئے لکھا کہ جناب ساحر صاحب بھی نیا منجن لے کر آ گئے مارکیٹ میں۔
https://twitter.com/x/status/1869359213094506860
یوسف اکبر کا کہنا تھا کہ پارلیمنٹ کو چاہئے کہ فوری طور پر ساحر لودھی کو تین سو انجینئرز دینے کا بل پیش کرے تاکہ بجلی اور پانی کے سنگین مسائل کو ملک سے بےدخل کیا جا سکے
https://twitter.com/x/status/1869698165399810378
نجیب اللہ ساند نے طنز کیا کہ اب چائنہ کے شاہ رخ خان ساحر لودھی کو میدان میں اتارا گیا ہے ۔۔ خبردار جو کسی انصافی نے اس مسخرے کی وڈیو شیئر کر کے وائرل کی
https://twitter.com/x/status/1869428728335659077
ذیشان مرزا نے لکھا کہ اگر بات ساحر لودھی تک ہی آگئی ہے تو بہتر ہے بس کردیں آپ سے نہ ہو پایے گا۔۔
https://twitter.com/x/status/1869388672723739098
طاہرہ کلیم نے تبصرہ کیا کہ ساحر لودھی 300 انجنئیرز مانگ رھا ھے ۔ مگر اس کو یہ نہی معلوم کہ نالائق پاکستان میں رہ گئے ھیں سارے لائق فائق انجینئر ملک چھوڑ کے جا چکے ھیں سوائے کھانے اور فیشن کرنے کے لوگوں کو کچھ نہی آیا
https://twitter.com/x/status/1869368121141924030
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
ساحر لودھی ، بھانڈ کنجر اور میراثی جواد ،نسوار فروش آفریدی کرکٹر اور بقول عطا تارڑ گشتی سپلائر اور منشیات فروش عون چودری ،
عمران اسمعیٰل ، علی زیدی، پرویز خٹک ، ڈبو بزدارحرامی مانیکے کنجر محمود خان ، فردوس عاشق اعوان مج ، گلا لئی ، ریحام رمضان اور محسن نقوی کو مل کر ایک پارٹی بنا کر حکومت لے لینی چاہیے سارے ایک ہی اوقات کے پاکستان کے مہان کلاکار اور ارسطو اس ایک پارٹی میں ہوگئے تو یہ پارٹی پاکستان تو کیا امریکہ برطانیہ فرانس بلکہ یوروپین یونین کینیڈا اور جرمنی روس چین تک کو بھی اپنی حکومت میں شامل کرکے ان کو بھی چلا سکتے ہیں اس لئے عاصم منیر اینڈ کمپنی کو چاہیے ان کے ٹیلنٹ سے فایدہُ اٹھائیں اور اگر کوریا تائیوان اور باقی ملکوں پر بھی حکومت کرنی ہے تو باندر عطا تارڑ ، ڈڈو چارجر کالی بخارن اور ان جیسے پانچ سات اور شامل کرلو مریخ تک حکومت کرنے میں کامیابی اور موجاں ہی موجاں
 

Back
Top