Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
سابق کپتان راشد لطیف کو 8 سال بعد سرکاری ٹی وی سے فارغ کردیا گیا۔وہ گزشتہ 8 برس سے پی ٹی وی پر تجزئیے پیش کررہے تھے
https://twitter.com/x/status/1801345282673885573
گزشتہ دنوں وہ پاکستانی ٹیم کی کارکردگی پر کافی نالاں نظر آئے اور محسن نقوی کو آڑے ہاتھوں لیا
انہیں عین ٹی وی 20 ورلڈکپ کے دوران فارغ کرنے پر کئی سوالات اٹھ رہے ہیں، بعض صحافیوں کے مطابق انہوں نے سرکاری ٹی وی پر بیٹھ کر چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کو شدید نتقید کا نشانہ بنایا تھا
صحافی زبیر علی خان کے مطابق محسن نقوی پر تنقید کرنا جرم بن گیا۔۔۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر راشد لطیف کو پی ٹی وی نے برطرف کر دیا

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/vP5mriI.jpeg