سابق لیگی وزیر نے اپنی ہی جماعت کے رہنماؤں کے نام 9 مئی واقعات میں ڈلوا دیے

News_Icon

Chief Minister (5k+ posts)


جس آگ میں پی ٹی آئی کو جلا ڈالنے کا پروگرام بنایا گیا تھا وہ ن لیگ کے اپنے ہی گھر کے دروازے پر آن پہنچی ہے۔۔۔ سابق لیگی وفاقی وزیر کا پنجاب پولیس کو بیٹے کے ٹکٹ کی مخالفت کرنے والے سابق لیگی ایم این اے کے ساتھیوں کے نام 9 مئی کے واقعات میں ڈالنے کا حکم، سابق لیگی وزیر نے پولیس سے 9 مئی واقعات کے ملزمان کی فائلز مانگتے ہوئے کیا کہا؟ حبیب اکرم کے انکشافات
 
Last edited:

Back
Top