https://twitter.com/x/status/1697849933305417782
آفیشل سیکرٹ ایکٹ خصوصی عدالت چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت پر سماعت جاری آفیشل سیکرٹ ایکٹ خصوصی عدالت کے جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین سماعت کر رہے ہیں ایف آئی اے کی درخواست ضمانت پر ملتوی کرنے کی استدعا
چیئرمین پی ٹی آئی نے اس عدالت سے متعلق درخواست دائر کی ہے ، ایف آئی اے پراسیکیوٹر چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی درخواست پر میرٹ پر ابھی دلائل شروع نا ہو سکے عدالت میں ان کیمرہ سماعت جاری
چیئرمین پی ٹی آئی نے جیل منتقلی اور عدالتی دائرہ اختیار ہائیکورٹ میں چیلنج کر رکھا ہےاسلام آباد ہائی کورٹ نے چیرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کر رکھا ہے
چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی ضمانت کی درخواست پر کوئی پیش رفت نہ ہوسکی

عدالت نے ہائیکورٹ میں جیل منتقلی اور عدالتی دائرہ اختیار زہر سماعت ہونے کے باعث درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی
https://twitter.com/x/status/1697847731887464505

Last edited by a moderator: