
صحافی زبیر علی خان کا کہنا تھا کہ اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت کے دوران آج عمران خان اپنی کرسی سے بار بار اٹھتے اور فکس میچ فکس میچ کا نعرہ لگا کر بیٹھ جاتے۔۔۔ عمران خان نے آج اپنی فیملی اور لیگل ٹیم کو کہہ دیا کہ یہ مجھے ہر صورت سزا سنائیں گے جو مرضی کرلیں لیکن آپ نے گھبرانا نہیں ہے۔
https://twitter.com/x/status/1751306355204391250
زبیر علی خان نےمزید کہا کہ اطلاعات کے مطابق آج سائیفر کیس کی سماعت کے دوران عمران خان بار بار ”فکس میچ“ کے نعرے بلند کرتے رہے جو جج کو کافی ناگوار گزرے ۔۔۔
https://twitter.com/x/status/1751274491496575432
انکے مطابق سائیفر کیس میں آج ایک انوکھا واقعہ یہ بھی پیش آیا کہ ایف آئی اے کے وکیل کے جونئیر کو ہی وکیل صفائی مقرر کر کے 9 گواہان پر جرح مکمل کر لی گئی ۔
ایک موقع پر عمران خان نے جج سے کہا کہ مجھے معلوم ہے کہ آپ مجھے الیکشن سے پہلے سزا سنانا چاہتے ہیں، آپ ابھی سزا دیدیں
https://twitter.com/x/status/1751296399352946723
آج جیسے ہی سائفر کیس میں ایف آئی اے کے معاون وکلاء کو عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی جانب سے فکس میچ شروع ہوا تو میں خان صاحب کے سامنے درخواست برائے سائن رکھی تو دستخط کرتے ہوئے ہنستے ہوئے کہنے لگے “خالد تم گھبرا تو نہیں گئے یہ فکس میچ دیکھ کے ؟” میں نے کہا نہیں تو پھر اپنی فیملی کی طرف متوجہ ہوئے اور انھیں کہنے لگے کہ فکس میچ چل رہا ہے ہم جو مرضی قانونی فائیٹ کریں انہوں نے سزا سنانی ہے۔
https://twitter.com/x/status/1751305398420943295
سائفر کیس میں پراسیکیوٹر رضوان عمران خان کو سزائے موت دلوانا چاہتے ہیں آج ہمارے وکیل پیش نہیں ہوئے تو پراسیکیوٹر رضوان نے اپنے اسسٹنٹ کو ہمارے دفاع میں کھڑا کردیا جن کو اس کیس کے بارے میں ا ب کا بھی علم نہیں تھا علیمہ خان
https://twitter.com/x/status/1751276825500647908
- Featured Thumbs
- https://www.siasat.pk/data/files/s3/sah1i1h.jpg