tahirmajid
Chief Minister (5k+ posts)
Saudi Arab walo ne is ko kodey(lashes) maar maar kay is ka dimagh khiska dia hay
کوئی چاہے جتنا بھی چیخ لے لیکن مولانا طارق جمیل صاحب کبھی طالبان کے خلاف نہیں بولیں گے ، آزما کر دیکھ لیں ، یہ لوگ طالبان مخالفین کے خلاف صفحات سیاہ کر لیں گے ، زید حامد کے خلاف گالیوں کے پہاڑ کھڑے کر دیں گے لیکن طالبان کے خلاف ایک لفظ نہیں بولیں گے۔ طارق جمیل صاحب اس وقت کم از کم دیوبندی گروہ میں کسی حد تک عزت کی نگاہ سے دیکھے جاتے ہیں اور میڈیا میں احترام کا درجہ رکھتے ہیں لیکن اگر یہی روش جاری رہی تو مجھے خوف ہے کہ کہیں وہ لال مسجد والے مولانا عندالعزیز سے بدتر درجے تک نہ پہنج جائیں اور مجھے اس کا یقیناً بہت افسوس ہو گا
Very dissappointing and demoralizing video from Junaid bhai, seriously being his fan and having listened to Tariq Jamil several times I didn't expect them to sheepishly coward out like this. Can you imagine these guys NOT condemning the Killing of our Children by these barbarians ??
So Junaid bhai you mean to say that TTP are still a part of Muslims AFTER Killing our Kids twice ?? - Really ??-
Are you out of your Mind ??
You really need to think twice about this ??
and all those idiots who are supporting his lame arguments are even bigger idiots than Junaid Bhai and Mr. Jamil. They seriously need to step out of their sect and think about MUSLIMS.
Those children who got killed knew nothing about DEOBAND or Barelvi aur whatever you call yourself. It is absolutely pathetic that instead of rushing to OPENLY condemning these people they have resorted to COWARDLY hide behind UNofficial and LAME videos !!
SHAME ON JUNAID BHAI, and SHAME ON MR. JAMIL !
ہم سب پہلے بھی دیکھ چکے ہیں کہ ایک خاص طبقہ طالبان کو سپورٹ کرتا ہے ، یہ کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں ، اب سانحہ باچا خان کے سہولت کار ہی دیکھ لیں ؟ کیا وہ لوگ ہم میں سے نہیں تھے ؟ وہ تو خوارج نہیں تھے ، کسی فکری ہم آہنگی کی وجہ سے ہی انہوں نے دہشتگردوں کو یہ کاروائی کرنے میں مدد کی ، انہیں حق پر سمجھا تو انہیں اس قتل عام کے لئے سہولت فراہم کی ، وہ ذہنی ہم آہنگی مسلکی بنیادوں پر ہی ہے ، پاکستان کو مرتد ریاست اور کفر کا نظام سمجھنے والا نریٹو ہے . ہم سب جانتے ہیں یہ کن کا نریٹو ہے
لہذا مولانا کو سامنے آنا چاہیے اور لوگوں کی رہنمائی کرنی چاہیے ، لوگوں میں موجود طالبان کے لئے کنفیوژن کو دور کرنا چاہیے ، ان جسے علماء کی یہ ڈیوٹی ہے ، خاموش رہنا اس موقے پر کوئی دانشمندی نہیں ، آپ زید حامد کو سچا ثابت کریں گے اب چپ رہ کر ، کیٹاگوریکلی طالبان کو خوارج قرار دیں ،
دہشتگردی کا کوئی مذہب نہیں ہوتا یا فرقہ نہیں ہوتا یہ سوچ کبوتر کی طرح آکہنیں بند کرنے والی بات ہے [/QUOTE
اور پھر دیکھیں نا جب تک بولیں گے نہیں پھنسیں گے کیسے؟
بس ایک دفعہ کچھ کہہ دیں، طرفداری میں یا مخالفت میں
باقی رگڑے کے قابل بیان بنانا یار لوگوں کا کام ہے،،،،ہاہاہاہاہا
یار بولو نہ مولانا کچھ
اور پھر دیکھیں نا جب تک بولیں گے نہیں پھنسیں گے کیسے؟
بس ایک دفعہ کچھ کہہ دیں، طرفداری میں یا مخالفت میں
باقی رگڑے کے قابل بیان بنانا یار لوگوں کا کام ہے،،،،ہاہاہاہاہا
یار بولو نہ مولانا کچھ
to Indian Deoband Shankar ko APna Pehla Nabi Manti hai kiya ap mante ho ?? ar b bhoot se Chez hai jo Indian Deoband Mante hai wo ap mante ho ??مولانا تو امریکا اور اسرائیل کے خلاف بھی نہیں بولتے ، شعیوں کے خلاف بھی نہیں بولتے، بریلوی وہابییوں کے خلاف بھی نہیں بولتے، . تبلیغی کسی کنجری کو بھی برا نہیں کہتے، کیا یہ ان کے بھی سپورٹر ہیں ؟ . سمجھ نہیں آتا مولانا کیا حضرت امام حسین رضی الله ہو گئے کے ان کی گواہی لازم ہے .... کیا آج ہم اتنے بےبس ہو گے کہ جو کام فوج کی بندوق سے ہونا چاہیے وہ ہم علماء کے بیانات سے لینا چاہتے ہے.عوام الناس کی اطلا ع کے لیا عرض ہے کہ جہادی اور تبلیغی دیوبندی نظریاتی طور پر شدید مخالف ہیں خود دیوبند کے کئی جید علماء طالبان کا نشانہ بن چکے ہیں جن میں مفتی نظام الدین شامزئی اور مفتی حسن جان صاھب بھی شامل ہیں نیز دیوبندی سب سے پہلے ٹی ٹی پی کو کنڈم کیا (نیچے ٢٠٠٩ کی خبر کا لنک دیکھیں)
http://www.dawn.com/news/855174/deoband-ulema-term-all-taliban-actions-un-islamic
یا کوڑے ٹھیک جگہ نہیں مارے گئے ،، اس جگہ مارے گئے جہاں عقل نہیں ھوتی
زید خامد اور مولانا طارق جمیل صاحب..
ایک ٹی وی شو میں زید خامد سے سوال کیا گیا کہ کیا وجہ ہے کہ پاکستان میں لوگ دہشت گردی کو سپورٹ کررہے ہیں...
جواب میں زید خامد نے کہا کہ طارق جمیل صاحب جیسے لوگ خاموش ہیں جس کی وجہ سے لوگ دہشت گرد بن رہے ہیں....
تو سوچا اس پر لکھا جاے...
پہلی بات زید خامد صاحب طارق جمیل صاخب نے کبھی کسی پاکستانی کو جہاد کے نام پر مسلح ہونے کا حکم نہیں دیا...لیکن زید خامد آپکے ایسی لاتعداد لیکچرز ہیں جن میں لوگوں کو دعوت دی گئی لڑنے کی ..
دوسری بات یہ طارق جمیل صاحب نے اگر پاکستانی دہشت گردوں پر خاموشی اختیار کی تو افغانستان کے طالبان کو بھی سپورٹ نہیں کیا....لیکن آپ نے کئی بار افغانستان کے طالبان کو اپنا سٹرٹیجک اثاثہ قرار دیا باوجود اسکے کہ لوگ افغانستان میں بھی دھماکوں میں طالبان کا نشانہ بنے...
تیسری بات یہ کہ آپ ہی کہ ایک لیکچر میں خودکش حملے کو جائز قرار دیا گیا ہے ...بوجود اسکے کہ طارق جمیل صاخب کی نظر میں وہ حرام ہے...
چوتھی بات یہ کہ طارق جمیل صاحب نے تبلیغ میں ایک عالمی امن کا پیغام دنیا کو پہنچایا ہے جس میں اقبال کے فلسفے کی طرح دنیا کے ہر مسلمان کا ذکر ہے....
جبکہ زید خامد آپکی نظر میں صرف پاکستانی مسلمان کو برتری کا درجہ دیا گیا ..اور یہی نہیں انڈیا کے مسلمانوں کو تو آپ نے کھلم کھلا بے غیرت قرار دیا ...کیوں
پانچویں بات یہ کہ غزوہ ہند کے نام پر جو عام لوگوں کو آپ ترغیب دیتے ہیں دہشت گردی کی طارق جمیل صاحب نے ایسا کچھ بھی نہیں کیا....
تو بتائیں کہ پاکستان میں دہشت گرد مائینڈ بناے کے پیچھے طارق جمیل صاحب کا ہاتھ ہے یا آپکا....
خدا کے لیے یہ اپنا چورن بیچھنا بند کریں ....انسان بن جائیں...میں سمجھا تھا کہ سعودی میں کوڑے کھانے کہ بعد شاید آپ کو عقل آئئ ہو لیکن آپ رہے وہی پرانی کتے کی دم...جو سیدھی نہیں ہوسکتی
مولانا طارق جمیل کو زید حامد کو منہ توڑ جواب دینا چاہیے ، آ کر کھلے عام تحریک طالبان پاکستان اور لشکر جھنگوی ٹائپ تمام مبینہ دیوبندی دہشت گردوں کو خوارج کہنا چاہیے جو کے دیوبندیت کو بدنام کر رہے ہیں ، اور اگر وہ ایسا نہیں کرتے اور پھر چپ کا روزہ رکھتے ہیں تو وہ زید حامد کو سچا ثابت کریں گے یا پھر بزدلی کا مظاہرہ کریں گے ، کہ وہ کلمہ حق کہنے سے ڈرتے ہیں انہیں اپنی جان اور شہرت کے کھو جانے کے ڈر ہے
یہ دو کوڑی کا مردود کذاب منکر ختم نبوت جہنمی گدھا آج لوگوں سے انکے ایمان کا حساب مانگتا ہے۔ اور کہتا پہلے اس بندر کو پیر کہیں اور اس کے کہنے پر فورتھ اور ففتھ جنریشن وارفئر کا ڈرامہ قبول کریں۔ وڑائچ صاحب پہلے اپنے بندر کے ایمان کا حساب دو اور اپنے ایمان کا۔ ہمارا ایمان پاکستان سے اور سعودی عرب سے اور سے زیادہ اہم ہے،۔ ہم اپنے ایمان کو ایک منکر ختم نبوت کے کیلیئے ضائع نہیں کر سکتے۔ اگر تم بے غیرت ہو تو تمہارا مسئلہ ہے مگر اس قوم کی جان چھوڑو۔ ہمیں تمہارے مردود پیر سے کوئی واسطہ نہیں۔ تم اسکی تصویر بنا کر اپنے مندر میں رکھو۔ اس ملک میں ختم نبوت کے منکر کو کوئی مسلمان نہیں سمجھتا۔ مجھے خوشی ہوگی اگر تم مجھے دوبارہ تمہارے اس ناپاک پیر کے خلاف بولنے کا موقع دو۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|