زیادتی کیس میں ضمانت مسترد ہونے پر کرکٹر یاسر شاہ کا دوست عدالت سے فرار

yasirii11.jpg

زیادتی کیس میں ضمانت مسترد ہونے پر کرکٹر یاسر شاہ کا دوست عدالت سے فرار ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں ایڈیشنل اینڈ سیشن جج عطا ربانی نے ٹیسٹ کرکٹر یاسر شاہ کے دوست فرحان الدین کی جانب سے مبینہ طور پر لڑکی کو ہراساں و زیادتی کرنے کے کیس کی سماعت کی۔

ایڈیشنل اینڈ سیشن جج عطا ربانی نے دلائل سننے کے بعد ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست مسترد کردی۔

عدالت کی جانب سے کیس کے مرکزی ملزم فرحان الدین کی ضمانت قبل از گرفتاری مسترد کی گئی۔جس کے بعد ملزم فرحان الدین کمرہ عدالت سے فرار ہوگیا، جبکہ پولیس بھی اسے گرفتار کرنے میں ناکام رہی۔

وضح رہے کہ 14 سالہ لڑکی کے ماموں نے یاسر شاہ اورانکے دوست کے خلاف زیادتی کا مقدمہ درج کروادیا تھا لڑکی کے مطابق ایف آئی آر کےمطابق یاسر شاہ ار اسکے دوست فرحان مجھ سے وٹس ایپ پر بات کرواتا تھا،دونوں نے مجھے بھلاپھسلا کر شیشے میں اتارا ۔

ایف آئی آر کے مطابق 14 اگست کو جب ٹیوشن جارہی تھی تو فرحان نے اسے ٹیکسی میں بیٹھایااورایف الیون فلیٹ پرلے گیا، فلیٹ پرفرحان نے دست درازی شروع کی ،مزاحمت کرنے پرمیرے ساتھ گن پوائنٹ پرجنسی زیادتی کی اور ویڈیو بھی بنائی اور مجھے دھمکی دی کہ کسی سے ذکرکیاتو ویڈیو وائرل کردونگا اورجان سے بھی مار دونگا۔

ایف آئی آر کے مطابق فرحان نے یاسر شاہ سے بھی اسی وقت دھمکی دلوائی،یاسرشاہ نے کہا کہ وہ انٹرنیشنل کرکٹرہے شکایت کی صورت میں کسی بھی مقدمے میں پھنسا دے گا،فرحان نے بعد میں بھی بلیک میل کیا اور زیادتی کانشانہ بنایا،فرحان یاسرشاہ سے فون پربات کرواتااور اس سے بھی تعلقات استوار کرنے پر مجبورکرتا۔

yasir-freidn.jpg

متاثرہ لڑکی کے مطابق 11ستمبرکو وٹس ایپ پر یاسر شاہ کو سارے معاملے کےبارے میں بتایا تو مذاق اڑیا اور کہا کہ مجھے کمسن لڑکیاں پسند ہیں۔ یاسر شاہ نے سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں اور کہا وہ بہت بااثرہے،اعلی افسران سے دوستی ہے۔

لڑکی کے مطابق جب پولیس درخواست دینے کا کہا تویاسر شاہ نے کہا کہ جوہونا تھا ہوگیا ،تمہارے نام پرفلیٹ کرادونگااور18 سال تک تمہارے اخراجات بھی برداشت کروں گا ،فرحان سے نکاح کرلو
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
پنڈی اسلام آباد کی پولیس کو امریکی ڈنڈا ہی راس آتا ہے دو ماہ تک وجیہہ سواتی کے قاتل کو تھانے بلوا کر دودھ پتیاں اور کھابے کھاتے رہے مگر حرامخوروں نے اس کو پکڑ کر تفتیش نہیں کی کہتے تھے ثبوت نہیں تھا اور اس بے چاری کی لاش گل سڑ گئی اب گلی سڑی باڈی سے بھی ثبوت نکل آیا کیونکہ امریکی ڈنڈا چڑھا ہوا تھا
اب پھر اس انتہای سنگین جرم پر کچھ نہیں کیا جارہا یاسر شاہ کو کیا پکڑنا یہ اس کے دوست کو بھی نہیں پکڑ سکے اور یاسر شاہ کو کیوں نہیں پکڑا؟
خیر جاے گا کہاں ریپسٹ کو پاکستان سے باہر تو اور بھی سخت سزا ملتی ہے میرے خیال میں کم عمر بچوں کو ریپ کرنے والے کو ویسے ہی پار کردیا جاے تو بہتر ہے
اگر یہ حرامی گرفتاری نہ دے تو پولیس کو چاہئے کہ اس کو ویسے ہی مقابلے میں پار کردے ایکبار اس کے گھر والو ں کو بتایا جاے کہ ایسے مجرم ہم پار کردیتے ہیں اس کو بچانا ہے تو پیش کرو
 
khan1953

Senator (1k+ posts)

Abhay lalay usay police nay khud bagaya hay. This is how it's done in fucking filthy Pakistan.
 
The wizard

MPA (400+ posts)
The 'deal' probably fell apart and now she is going after them.
Don't know case kitna genuine hai lakin kuch month pehly is site pr sheikhupura ka case b aya tha jaha factory Malik ko rape k case mai pakra tha bd mai pta chla k lrki night girl hai aur factory Malik ny ziada logo ko Bula liya tha J's ki wajah sy lrki deal broke hogyi thi aur lrki ny rape ka ilzaam lga diya tha
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
حرامی کنجر پہلے بہت بڑا بدمعاش بنتا تھا لڑکی کو کال کرکے آنے کا حکم دیتا تھا ورنہ ویڈیو وائرل کرنے کی دھمکیاں
اور اب پولیس سے بھاگا پھرتا ہے مرد کا بچہ ہے تو گرفتاری دے کر کہے کہ چلاو کیس لو میں سامنے ہوں پر لڑکیوں کو ہراساں کرنے والے گیدڑ ہوتے ہیں
لڑکیاں صرف ایک بار سٹینڈ لے لیں تو پھر ان جیسے بھڑووں حرامیوں کے نیچے سے زمین نکل جاتی ہے
 
Back
Top