زرداری کو کوئی پچھتاوا نہیں

barca

Prime Minister (20k+ posts)
5
سال جمہوریت کے تسلسل کے لئے کام کیا،
جاتے ہوئے کوئی پچھتاوا نہیں،
(cry) صدر زرداری


167196-ZardariPhotoFile-1377541984-578-640x480.JPG


صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ 5 سال جمہوریت کے تسلسل کے لئے کام کیا، اپنے اختیارات پارلیمنٹ کو منتقل کئے اور جاتے ہوئے کوئی پچھتاوا نہیں ہے۔

ایوان صدر میں صحافیوں اور دانشوروں کے اعزاز میں دیئے گئےعشائیے سے خطاب کے دوران صدر زرداری نے کہا کہ تنقید کرنا عوام کا حق ہے اور سیاستدانوں کو تنقید سے سیکھنا چاہیئے۔ انہوں نے کہا کہ 5 سال میں 2 چیف ایگزیکٹیو لگانے پڑے گھر میں باورچی بھی تبدیل ہوتے رہیں تو کھانا ٹھیک نہیں بنتا۔

صدر زرداری نے کہا کہ دہشت گردی اور اقتصادی مسائل کے حوالے سے حکومت سے تعاون کرتے رہیں گے اور بطور اپوزیشن جہاں ضرورت پڑی حکومت پر تنقید بھی کریں گے،

انہوں نے کہا کہ گڑھی خدا بخش میں بھی کہا تھا اور آج بھی کہتا ہوں کہ ہم تاریخ بنانے نکلے ہیں ہیڈ لائنز نہیں،

صدر زرداری نے کہا کہ چین بہترین دوست ہے، پالیسیوں کے تسلسل کے لئے میاں صاحب کو چینی وزیراعظم سے ملوایا

http://www.express.pk/story/167196/
 

کی جاناں میں کون

Chief Minister (5k+ posts)
well done Zardari. Pachtawa kis baat ka?

aap ki waja sey hi tou ,PTI ko moqa mila KPK main hakumat bananey ka. Aapka naam History main sunehrey harrof main likha jaaye ga.

Allah aap ko seht dey.
 

zeshaan

Chief Minister (5k+ posts)
Allah aap ko jaldi say is jahan fani say kooch karwaay,aoor pakistan ki jaan tum jaisay M/F say churaay.
 
Last edited:

Qalandari1

Banned
Could you highlight a few revolutionary things(atleast 10 would be nice) which Zardari did? Please don't include 5 year completion of democratic gov, i already know that. Any other???

We do things for the country, we are not showbaz. I won't count a single thing because we are not there for showbiz.
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
بارکے یار ایک لطیفہ سن
ایک دفہ ایک سردار جی لندن چلے گۓ چھہ مہینے رہنے کے بعد جب واپس آے تو ان کے دوستوں نے پوچھا

سردار جی کوئی پریشا نی تے نہی ہوئی ؟
سردار جی کہنے لگے مینوں کادھی پریشانی ، پریشانی تے انہانوں سی جنحانوں پنجابی نہی آندی سی

جتھے میں گل کردا سی اتھے انہاں نوں بندہ بلانا پیندا سی

انگریز جاہل بہت سی

اسی طرح زرداری کو کیا پچھتاوا ہو گا

پچھتاوا تو قوم کو ہوا جنہوں نے اس کو ووٹ دے کر صدر بنایا

اور یہ قوم کو مقروض کر کے ، اپنا مال اکٹھا کر کے چلتے بنے ، بیغرت کہیں کا​
 

aazad.mubassir

Minister (2k+ posts)

زرداری اپنی تعریف کر رہا ہے لیکن یوں لگتا ہے کہ کوئ نائیکہ کہ رہی ہو کہ میری قدر دیوث اور کنجروں سے پوچھو کہ میری کتنی عزت ہے

یعنی آج تک کوئی صدر شرافت سے رخصت نہیں ہوا. مگر یہ عزت اس بے غیرت کے حصے کیوں آرہی ہے؟ زرداری نواز بهائی بهائی

ppp
کے وزراء اور ارکان اسمبلیوں نے ٹرک پہ ٹرک بهر کے مرعات لیں تهیں تو صدر صاحب کیا بحری بیڑہ بهریں گے!؂ ایک-معصومانہ-سوال
 
Last edited:

abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
now he will get bored nothing to do, kids all grown up, single MALE zillion dollars in asset, lots free time, home in karachi, lahore, larkana, dubai, london, paris, could you believe, even better than US and european politicians and sheikhs, lucky or unlucky;)
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
با ضابطہ اور پورے سرکاری اعزازات کے ساتھ بے غیرت ہے یہ
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
سنا ہے گنجے اس کو سلامی دے کر رخصت کریں گے صد افسوس کہ پاکستان کے ایوان صدر کو انہوں نے تحصیل لیول کا تھانہ بنا کر رکھ دیا ہے
 

muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
پورا ملک اسس زورداری نے تباہ کردیا خود بہار نہیں نکلا پریزیڈنسی سی اور لوگ مرتے رہے الله اسس کو معاف نہیں کرے گا ہزاروں لوگوں کا خون اسس پر اور اسس جیسے لوگوں پر ہے پر ان کو معلوم نہیں کے آگے قبر میں بھی جانا ہے بے حس لوگ ہیں شرمناک لوگ