PkRevolution
Chief Minister (5k+ posts)
آج ماںتمھیں پکار رھی ھے اور تم چھرہ گھما کر دوسری طرف دیکھ رھے ھو، یہ بھت بڑی بے غیرتی ھے.
ھمیں دو طرف سے ایک مضموم سازش کے تحت تباہ کرنے کی کوشش کی جارھی ھے. اندرونی ھمارے منافق حکمرانوں کے ذریے اور بیرونی انڈیا،امریکہ اور اسرائیلی سازشوں کے ذریے.
ادارے جن کو جان بوجہھ کر تباھ کیا جا رھا ھے
پاکستان اسٹیل مل
پاکستان ایر لائن
پاکستان ریلوے
پاکستان آئل اینڈ گیس ڈیویلپمنٹ کارپوریشن
پاکستان پیٹرولیم اینڈ نیچرل ریسورسس
پاکستان واٹراینڈ پاور
پاکستان ٹیکسٹائل ملز
پاکستان واپڈ، کےای ایس سی
اسٹیٹ بنک آف پاکستان
پاکستان ایکسپورٹ بورڈ
نیشنل لاجسٹک سیل
پاکستان کسٹمز
ان اداروں کے علاوہ بے تحاشہ اداروں کو کرپشن جیسی لعنت کے فروغ کے ذریے تباہ کیا جا رھا ھے
انڈیا،امریکہ اور اسرائیلی گٹھ جوڑھ ھمیں اندرونی اور بیرونی طور پر تباھ کرنے پر تلا ھوا ھے.
بھا ئیو أٹھو، کتاب اور قلم دراز میں رکھ دو یھ وقت ملک بچانے کا ھے أٹھو اللھ کی مدد تمھارے ساتھ ھے.
آج ھی سے کام کا آغاز کرو
جن لوگوں کو جانتےھو سب سے رابطہ کرو اور حالات کی نزاکت سے آگاھ کرو اور ایک حل مھیا کرو کہ ان تمام حالات کو کیسے قابو کیا جاۓ .
خدا کی قسم اگر آج تم یہ نہ کرو گے تو خد کو آذاد قوم کھلانے کے لائق نھیں.
غیر مسلم قوموں پر نظر ڈالو چھوڑی سی زیادتی پر احتجاج کرنے باھر نکل آتے ھیں . یہ کام تم نے کرنا ھے اور کوئ نھیں آۓ گا،
١٤ اگست کوپاکستان کی سڑکوں پر فلیگ مارچ کرو، ١٠٠ بندے اکٹھے کرنا کوی بڑا کام نھیں صرف ھمت کر اللھ کی مدد دیکھ کیسے آتی ھے.
بھا ئیو أٹھو اللھ کی قسم آج اس پاک سرزمین کو تمھاری ضرورت ھے.
اللھ ھم سب کا ھامی و ناصر ھو آمین آمین

Last edited by a moderator: