Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
ریاست کی طاقت کا غلط استعمال کیا جا رہا ہے، 9 مئ کا مقصد سزا جزا نہیں بلکہ اس کا مقصد تحریک انصاف کو توڑنا تھا، جو وفادار رہے انکو سزا ملی جو پریس کانفرنس کر گئے انہیں کچھ نہی کہا گیا،بیرسٹر ابوذر سلمان نیازی
https://twitter.com/x/status/1918952418785587211
https://twitter.com/x/status/1918952418785587211