ریاست کیا ہوتی ہے؟ فیصل چوہدری کو جاوید چوہدری کو سمجھانا پڑگیا

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

"آپ فوج کو ریاست کہتے ہیں میں ریاست نہیں کہتا، اسے ادارہ کہتا ہوں، "۔فیصل چوہدری۔۔"خدا کا خوف کریں،آپ ریاست کے خلاف بات کررہے ہیں"۔جاوید چوہدری۔۔ اسکے بعد فیصل چوہدری کو آئین کے آرٹیکل 7 کا حوالہ دیکر سمجھانا پڑا کہ ریاست کیا ہوتی ہے

فوج ایک ادارہ ہے ریاست نہیں تو جاوید چوہدری نے کہا کہ میں آپ سے اختلاف کرتا ہوں تو پھر فیصل چوہدری نے دلیل سے ثابت کیا لیکن جاوید چوہدری ایک ہی رٹ لگاۓ رکھا آپ ریاست کو مانتے ہی نہیں

https://twitter.com/x/status/1904875209196208521
 

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
Iss chingar ko anchor kisnay banaya hay? Pakistan may aysay jahil patwari sahafat kay naam per khoob kama rahay hain.
 

Back
Top