پاکستان ایم کیو ایم کے رہنما حیدر عباس رضوی کی گاڑی چھن جانے پر صارفین نے دلچسپ تبصرے شروع کردیئے
وقاص امجد نے لکھابس نام رہے گا اللہ کا جو ہر چیز پر قادر ہے,یہی ایم کیو ایم ہوتی تھی جو کراچی کی مالک مختار رہی اور اب یہ دن بھی ا رہے۔
https://twitter.com/x/status/1710170421910188286
ثاقب منیر نے لکھا چوراں نوں پے گئے مور — موراں نوں پے گئے ہور ,کراچی میں ڈاکوؤں نے ایم کیو ایم کے رہنما حیدر عباس رضوی کی گاڑی گن پوائنٹ پر چھین لی,گاڑی چھیننے کے بعد دونوں ڈاکوؤں نے ایک دوسرے کو پہچان لیا مگر احتراماً چُپ رہے
https://twitter.com/x/status/1709938870014652767
احمد اشفاق نے لکھاحیدر عباس رضوی صاحب کے زیر استعمال گاڑی ان کے صاحب زادے سے گن پوائنٹ پر چھین لی گئی,یہ دن بھی دیکھنے تھے
https://twitter.com/x/status/1709715519627055143
پروفیسر نے لکھا ہم شریف کیا ہوۓ پوری دنیا ہی بدمعاش بن گئی
https://twitter.com/x/status/1709818475177259151
لئیق نے کہا حیدر عباس رضوی سے جن کی گاڑی تھی وہ لے گئے
https://twitter.com/x/status/1709982773602111677
عبدالمعیز جعفری نے لکھا وقت کا پہیہ گھومتا ہے، اور زمانہ آتے ہیں اور گزر جاتے ہیں، ایسی یادیں چھوڑ جاتے ہیں جو افسانوی بن جاتی ہیں۔ افسانہ افسانہ میں دھندلا جاتا ہے، اور افسانہ بھی طویل عرصے سے بھول جاتا ہے جب اسے جنم دینے والا زمانہ دوبارہ آتا ہے
https://twitter.com/x/status/1709889792304107957
رضوان نے بھی اپنے انداز میں تبصرہ کیا,لکھا
سدا بادشاہی سونہڑے رب دی !
https://twitter.com/x/status/1709891615160959274
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما حیدر عباس رضوی کی گاڑی چھیننے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی۔
اے آر وائی نیوز کو موصول ہونے والی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ تین ملزمان موٹر سائیکل پر آئے اور ان میں سے دو گاڑی کا دروازہ کھول کر اندر بیٹھ گئے۔
ملزمان نے کل رات گن پوائنٹ پر گاڑی چھینی اور ڈرائیور عدیل کو بھی ساتھ لے گئے تھے۔ حیدر عباس رضوی کے مطابق ڈرائیور سے نقدی اور موبائل چھین کر اس پر تشدد کے بعد صفورا پر اسے گاڑی سے اتار دیا گیا
- Featured Thumbs
- https://www.siasat.pk/data/files/s3/mqm-rizwi-khan-one.jpg