Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1919550346294395295
https://twitter.com/x/status/1919550908867768552
رچرڈ گرینیل ایک دفعہ پھر عمران خان کی حمایت میں بول پڑے، کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا عمران خان سے بہت اچھا تعلق ہے، میں انکی رہائی کے لیے کردار ادا کرونگا
دونلڈ ٹرمپ کی کچن کیبینٹ کے خصوصی ایلچی رچرڈ گرینیل کی ڈاکٹر آصف سے ملاقات
عمران خان ٹرمپ کے دوست ہیں صدر ٹرمپ عمران خان سے محبت کرتے ہیں۔میں ہی تھا جس نے عمران خان کی رہائ پر کوشش شروع کی اور جلد ہی آپ کو ہماری کاوش نظر آے گی۔۔