mirror777
Senator (1k+ posts)
عید کب ہو گی رویت ہلال کمیٹی کے اعلان پر؟یا قمری کلینڈر کی تاریخ پر؟
فواد چوہدری کے جاہلانہ بیان پر مناظر اسلام مفتی حنیف قریشی صاحب کا زبردست تبصرہ۔۔۔۔۔شریعت کے مسئلے اب ٹیکنالوجی حل کرے کرے گی۔۔۔؟
جب اوقاتِ نماز کے لیے کلینڈر تیار ہوسکتا ہے، تو چاند دیکھنے کے لیے کیوں نہیں۔
اس وقت سب زیادہ زیرِ بحث آنے والا مسئلہ۔ ضرور دیکھیں اور دوسروں تک بھی اس ویڈیو کو پہنچائیں

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/XdVBZ1l.jpg