رؤف حسن سے خواجہ سراؤں کو کیا اختلاف ہوسکتا ہے؟

8raufhssajhsjhsjhhh.png

سیکرٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف رئوف حسن پر خواجہ سرائوں نے سیکٹر جی سیون میں بلیڈ سے وار کر کے ان کو زخمی کر دیا جس کے بعد انہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

رئوف حسن نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں شرکت کے بعد واپس جا رہے تھے کہ چند خواجہ سرائوں نے انہیں بلیڈ سے زخمی کر دیا اور زدوکوب کرتے رہے، واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آگئی ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر سیاسی سماجی و صحافی حلقوں کی طرف سے شدید تشویش کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

سینئر صحافی صابر شاکر نے واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج اپنے ایکس (ٹوئٹر) اکائونٹ سے شیئر کرتے ہوئے لکھا:رؤف حسن پر حملے کی CCTV فوٹیج ، حملہ آور خواجہ سراؤں کے روپ میں باہر کھڑے تھے، ایسا ہی حملہ سمیع ابراہیم پر بھی ہواتھا!

https://twitter.com/x/status/1792910734357131404
سینئر صحافی سلمان درانی نے لکھا: رؤف حسن صاحب پر خواجہ سراؤں نے حملہ کیا؟ رؤف صاحب کاان سے کیا اختلاف ہوسکتا ہے ؟

https://twitter.com/x/status/1792906089144484245
علی ملک نامی سوشل میڈیا صارف نے رئوف حسن کے زخمی ہونے کے بعد کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا: رؤف حسن پر حملے کے پیچھے وہی ہے جو اس تمام خرابی کے پیچھے ہے، وہی جو SIFC والا ہے، وہی جو زراعت کا شعبہ بھی ہڑپ کرنا چاہتا ہے، وہی جس نے چادر اور چار دیواری کے تقدس کو پامال کیا، وہی جس نے عمران خان پر قاتلانہ حملے کروائے، وہی جو عدالتوں میں اپنے بندے بھیجتا ہے، وہی جو بغض کا مارا غیرمعیاری انسان ہے، وہی جو اپنے آپ کو عقل کل سمجھتا ہے۔ سلامت رہیں رئوف حسن صاحب!

https://twitter.com/x/status/1792903694305894653
سینئر صحافی محمد عمیر نے لکھا: سمیع ابراہیم کے لئے استعمال کردہ آزمودہ نسخہ(خواجہ سراء) اس بار رئوف حسن پر آزمایا گیا، جیو فینسنگ کی جائے تو ویڈیو بنانے والا شخص پکڑا جاسکتا جو یقینی طور اس حملے کا سرغنہ ہے۔

https://twitter.com/x/status/1792911713181794585
مہر شرافت علی نے لکھا: جب دلیل سے جواب نہ دے سکو تو حملہ کردو،بڑے ہی کم ظرف مخالفین ہمیں ملے ہ!یں انفارمیشن سیکرٹری پی ٹی آئی رؤف حسن صاحب پر اس ملک کی ہر واردات میں استعمال ہونے والے نامعلوم افراد کا حملہ انتہائی قابل مذمت ہے، اگر کوئی یہ سوچ رہا ہے اس طرح کی گھٹیا حرکتوں سے ہمارا مورال پست ہوگا تو یہ اس کی بھول ہے!

https://twitter.com/x/status/1792903950384967861
تحریک انصاف کے آفیشل اکائونٹ سے بھی رئوف حسن پر حملے کی خبر شیئر کرتے ہوئے لکھا گیا: مرکزی سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن پر نجی چینل کے دفتر کے باہر نا معلوم افراد کا حملہ، سب سے بڑی جماعت کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات پر دن دیہاڑے، دارالحکومت میں نامعلوم افراد حملہ کر گئے۔ دارالحکومت میں کسی اور کی زندگی کیا ہی محفوظ ہونی ہیں؟؟ نہایت شرمناک اور قابلِ مذمت!

https://twitter.com/x/status/1792906374470328412
سینئر صحافی عبید بھٹی نے لکھا:کہاوت ہے کہ خواجہ سرائوں کو تنگ نہیں کرنا چاہیے، ان کی بدعا سے بچنا چاہیے، جلدی لگ جاتی ہے لیکن روف حسن صاحب تو خواجہ سرائوں کے خلاف دھڑا دھڑ اور سخت پریس کانفرنسز کر رہے تھے اس لیے خواجہ سرا شدید غصے میں آگئے اور زبان کا جواب ہاتھ اور چاقو سے دیا!

https://twitter.com/x/status/1792913621137162601
پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما عثمان ڈار کی والدہ ریحانہ ڈار نے بھی واقعے کی مذمت کرتے ہوئے لکھا: پی ٹی آئی سیکرٹری اطلاعات رئوف حسن پر حملہ شرمناک اور ایک سوچی سمجھی سازش کا شاخسانہ معلوم ہو رہا ہے۔ رئوف حسن کی جارحانہ انداز سے پارٹی کی بھرپور انداز میں ترجمانی بہت سے بزدلوں کو کھٹک رہی تھی۔
انہوں نے لکھا: میں اسلام آباد پولیس سے مطالبہ کرتی ہوں کہ سیف سٹی کیمروں اور سی سی ٹی وی فوٹیج کے سامنے آنے پر حملہ آوروں کو فی الفور گرفتار کر کے عوام کے سامنے لایا جائے۔ میں رئوف حسن بھائی کی جلد صحت یابی کیلئے دعا گو ہوں۔

https://twitter.com/x/status/1792918216299139132 عائشہ علی بھٹہ نے لکھا: گھروں سے اغوا کیا گیا، سڑکوں پر گھسیٹا گیا، تھانوں میں ذلیل کیا گیا، عدالتوں میں پیشیاں لگوائیں، جیلوں میں قید کیا! اب آخری حربہ یہی ہے کہ قاتلانہ حملوں سے ختم کیا جائے۔ رؤف حسن صاحب پر ہونے والا قاتلانہ حملہ نہایت تشویشناک ہے، اب تو عمر کا بھی لحاظ نہیں کیا جا رہا!

https://twitter.com/x/status/1792905966658138475
سابق وفاقی وزیر چودھری فواد حسین نے لکھا: سیکرٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف رؤف حسن پر حملہ پاکستان کی سیاسی اقدار پر حملہ ہے، تمام سیاستدانوں کو بلاتفریق جماعت یا سیاسی وابستگی اس حملے کی شدید مذمت کرنا چاہئے!

https://twitter.com/x/status/1792903552467177522
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر شہباز گل نے لکھا: یہ حال ہو گیا ہے ہماری ایجنسیز کا، ایک بزرگ پر حملہ کروانا بھی ان کے لئے فخر کا باعث ہو گا۔ اس حرکت کے علاوہ آپ سے توقع بھی کیا کی جا سکتی ہے۔ آپ نے رؤف حسن کو آواز اٹھانے، سچ بولنے پر سزا دی ہے، آپ کو شرم آنی چاہیے ایک بزرگ پر حملہ کرواتے ہوئے لیکن حملہ کروانے والوں کو یہ نہیں پتہ کہ زندگی، عزت، ذلت اللہ کے پاس ہے!

https://twitter.com/x/status/1792919573055893699
سینئر صحافی معید پیرزادہ نے اپنے ایکس (ٹوئٹر) پیغام میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم اور امریکی وزیر خارجہ ٹونی بلنکن کو ٹیگ کرتے ہوئے لکھا: سیکرٹری اطلاعات تحریک انصاف رئوف حسن پر حملے کی یہ ویڈیو دیکھیں جن کی حال ہی میں سفیر سے ملاقات بھی ہوئی تھی!

انہوں نے لکھا: اس حملے کے بارے میں سفارتخانے اور محکمہ خارجہ کی ٹیموں کے پاس مکمل معلومات ہوں گی کہ یہ کس نے کیا؟ اپنے آپ سے پوچھیں: کیا یہ "دہشت کا راج" آپ اور بائیڈن انتظامیہ ان کے ساتھ کھڑی ہو گی؟ آپ کب تک پاکستان کے جرائم پیشہ گروہوں کی حمایت کرتے رہیں گے؟

https://twitter.com/x/status/1792923964114624631
https://twitter.com/x/status/1792924289731006507
https://twitter.com/x/status/1792997882871665120
https://twitter.com/x/status/1792969698088275999
 
Last edited by a moderator:

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
انکو یہ اختلاف ہے کہ ان ہی کی طرح کا ہیجڑا بلاول زرداری اگر پی پی پی کے دور میں وزیر خارجہ بن سکتا ہے تو ان میں سے کسی کو پی ٹی آئی نے اپنی حکومت میں کوئی وزارت کیوں نہیں دی
بس اسی بات کا غصہ ہے
 
chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Napaak yazeedi fouj abb inn hathkandoon par aa gai hai. The end of their illegal empire is near!
 
cestmoi ✅️

Chief Minister (5k+ posts)
ساری پاکستانی قوم کھسری ہے. یہ نہ ظلم کو روک سکتے ہیں اور نہ ہی ظلم کے خلاف آواز اٹھا سکتے ہیں
 
Azpir

MPA (400+ posts)
8raufhssajhsjhsjhhh.png

سیکرٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف رئوف حسن پر خواجہ سرائوں نے سیکٹر جی سیون میں بلیڈ سے وار کر کے ان کو زخمی کر دیا جس کے بعد انہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

رئوف حسن نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں شرکت کے بعد واپس جا رہے تھے کہ چند خواجہ سرائوں نے انہیں بلیڈ سے زخمی کر دیا اور زدوکوب کرتے رہے، واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آگئی ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر سیاسی سماجی و صحافی حلقوں کی طرف سے شدید تشویش کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

سینئر صحافی صابر شاکر نے واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج اپنے ایکس (ٹوئٹر) اکائونٹ سے شیئر کرتے ہوئے لکھا:رؤف حسن پر حملے کی CCTV فوٹیج ، حملہ آور خواجہ سراؤں کے روپ میں باہر کھڑے تھے، ایسا ہی حملہ سمیع ابراہیم پر بھی ہواتھا!

https://twitter.com/x/status/1792910734357131404
سینئر صحافی سلمان درانی نے لکھا: رؤف حسن صاحب پر خواجہ سراؤں نے حملہ کیا؟ رؤف صاحب کاان سے کیا اختلاف ہوسکتا ہے ؟

https://twitter.com/x/status/1792906089144484245
علی ملک نامی سوشل میڈیا صارف نے رئوف حسن کے زخمی ہونے کے بعد کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا: رؤف حسن پر حملے کے پیچھے وہی ہے جو اس تمام خرابی کے پیچھے ہے، وہی جو SIFC والا ہے، وہی جو زراعت کا شعبہ بھی ہڑپ کرنا چاہتا ہے، وہی جس نے چادر اور چار دیواری کے تقدس کو پامال کیا، وہی جس نے عمران خان پر قاتلانہ حملے کروائے، وہی جو عدالتوں میں اپنے بندے بھیجتا ہے، وہی جو بغض کا مارا غیرمعیاری انسان ہے، وہی جو اپنے آپ کو عقل کل سمجھتا ہے۔ سلامت رہیں رئوف حسن صاحب!

https://twitter.com/x/status/1792903694305894653
سینئر صحافی محمد عمیر نے لکھا: سمیع ابراہیم کے لئے استعمال کردہ آزمودہ نسخہ(خواجہ سراء) اس بار رئوف حسن پر آزمایا گیا، جیو فینسنگ کی جائے تو ویڈیو بنانے والا شخص پکڑا جاسکتا جو یقینی طور اس حملے کا سرغنہ ہے۔

https://twitter.com/x/status/1792911713181794585
مہر شرافت علی نے لکھا: جب دلیل سے جواب نہ دے سکو تو حملہ کردو،بڑے ہی کم ظرف مخالفین ہمیں ملے ہ!یں انفارمیشن سیکرٹری پی ٹی آئی رؤف حسن صاحب پر اس ملک کی ہر واردات میں استعمال ہونے والے نامعلوم افراد کا حملہ انتہائی قابل مذمت ہے، اگر کوئی یہ سوچ رہا ہے اس طرح کی گھٹیا حرکتوں سے ہمارا مورال پست ہوگا تو یہ اس کی بھول ہے!

https://twitter.com/x/status/1792903950384967861
تحریک انصاف کے آفیشل اکائونٹ سے بھی رئوف حسن پر حملے کی خبر شیئر کرتے ہوئے لکھا گیا: مرکزی سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن پر نجی چینل کے دفتر کے باہر نا معلوم افراد کا حملہ، سب سے بڑی جماعت کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات پر دن دیہاڑے، دارالحکومت میں نامعلوم افراد حملہ کر گئے۔ دارالحکومت میں کسی اور کی زندگی کیا ہی محفوظ ہونی ہیں؟؟ نہایت شرمناک اور قابلِ مذمت!

https://twitter.com/x/status/1792906374470328412
سینئر صحافی عبید بھٹی نے لکھا:کہاوت ہے کہ خواجہ سرائوں کو تنگ نہیں کرنا چاہیے، ان کی بدعا سے بچنا چاہیے، جلدی لگ جاتی ہے لیکن روف حسن صاحب تو خواجہ سرائوں کے خلاف دھڑا دھڑ اور سخت پریس کانفرنسز کر رہے تھے اس لیے خواجہ سرا شدید غصے میں آگئے اور زبان کا جواب ہاتھ اور چاقو سے دیا!

https://twitter.com/x/status/1792913621137162601
پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما عثمان ڈار کی والدہ ریحانہ ڈار نے بھی واقعے کی مذمت کرتے ہوئے لکھا: پی ٹی آئی سیکرٹری اطلاعات رئوف حسن پر حملہ شرمناک اور ایک سوچی سمجھی سازش کا شاخسانہ معلوم ہو رہا ہے۔ رئوف حسن کی جارحانہ انداز سے پارٹی کی بھرپور انداز میں ترجمانی بہت سے بزدلوں کو کھٹک رہی تھی۔
انہوں نے لکھا: میں اسلام آباد پولیس سے مطالبہ کرتی ہوں کہ سیف سٹی کیمروں اور سی سی ٹی وی فوٹیج کے سامنے آنے پر حملہ آوروں کو فی الفور گرفتار کر کے عوام کے سامنے لایا جائے۔ میں رئوف حسن بھائی کی جلد صحت یابی کیلئے دعا گو ہوں۔

https://twitter.com/x/status/1792918216299139132 عائشہ علی بھٹہ نے لکھا: گھروں سے اغوا کیا گیا، سڑکوں پر گھسیٹا گیا، تھانوں میں ذلیل کیا گیا، عدالتوں میں پیشیاں لگوائیں، جیلوں میں قید کیا! اب آخری حربہ یہی ہے کہ قاتلانہ حملوں سے ختم کیا جائے۔ رؤف حسن صاحب پر ہونے والا قاتلانہ حملہ نہایت تشویشناک ہے، اب تو عمر کا بھی لحاظ نہیں کیا جا رہا!

https://twitter.com/x/status/1792905966658138475
سابق وفاقی وزیر چودھری فواد حسین نے لکھا: سیکرٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف رؤف حسن پر حملہ پاکستان کی سیاسی اقدار پر حملہ ہے، تمام سیاستدانوں کو بلاتفریق جماعت یا سیاسی وابستگی اس حملے کی شدید مذمت کرنا چاہئے!

https://twitter.com/x/status/1792903552467177522
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر شہباز گل نے لکھا: یہ حال ہو گیا ہے ہماری ایجنسیز کا، ایک بزرگ پر حملہ کروانا بھی ان کے لئے فخر کا باعث ہو گا۔ اس حرکت کے علاوہ آپ سے توقع بھی کیا کی جا سکتی ہے۔ آپ نے رؤف حسن کو آواز اٹھانے، سچ بولنے پر سزا دی ہے، آپ کو شرم آنی چاہیے ایک بزرگ پر حملہ کرواتے ہوئے لیکن حملہ کروانے والوں کو یہ نہیں پتہ کہ زندگی، عزت، ذلت اللہ کے پاس ہے!

https://twitter.com/x/status/1792919573055893699
سینئر صحافی معید پیرزادہ نے اپنے ایکس (ٹوئٹر) پیغام میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم اور امریکی وزیر خارجہ ٹونی بلنکن کو ٹیگ کرتے ہوئے لکھا: سیکرٹری اطلاعات تحریک انصاف رئوف حسن پر حملے کی یہ ویڈیو دیکھیں جن کی حال ہی میں سفیر سے ملاقات بھی ہوئی تھی!

انہوں نے لکھا: اس حملے کے بارے میں سفارتخانے اور محکمہ خارجہ کی ٹیموں کے پاس مکمل معلومات ہوں گی کہ یہ کس نے کیا؟ اپنے آپ سے پوچھیں: کیا یہ "دہشت کا راج" آپ اور بائیڈن انتظامیہ ان کے ساتھ کھڑی ہو گی؟ آپ کب تک پاکستان کے جرائم پیشہ گروہوں کی حمایت کرتے رہیں گے؟

https://twitter.com/x/status/1792923964114624631
https://twitter.com/x/status/1792924289731006507
https://twitter.com/x/status/1792997882871665120
https://twitter.com/x/status/1792969698088275999
clearly yeh charon Khusra brigade k chailay:: RajaRawal111 urf choopa Mocha7 urf Kasa, M_Shameer urf mori, Sohail Shuja urf kheeri hain. Or video bananay wala Islamabadiya urf ghori han.
Billo Rani bi in k Guru ka chala rah chuki ha😜