روس سے تیل کی خریداری،امریکہ کی پاکستان کو تجویز

russiaahas.jpg

امریکہ نے پاکستان اور روس کے درمیان تیل معاہدوں کے حوالے سے اہم تجویز دیتے ہوئےکہا ہے کہ ان معاہدوں کیلئے طے شدہ نرخوں پر عمل کرے۔

تفصیلات کے مطابق یہ بیان امریکی محکمہ خارجہ کے اسسٹنٹ سیکرٹری برائے توانائی جیفری پیاٹ نے وفد کے ہمراہ پاکستان کے دورے کے بعد ایک خصوصی انٹرویو کے دوران دیا اور امریکہ تاپی پائپ لائن گیس اوروسط جنوب ایشیاء(کاسا) کے منصوبوں کی حمایت کی۔

جیفری پیاٹ کا کہنا تھا کہ یوکرین کےساتھ جنگ کے بعد روس توانائی فراہم کرنے والا ایک بااعتماد ملک نہیں رہا، پاکستان سمیت ہر اس ملک کیلئے جس کیلئے توانائی اہم مسئلہ ہے کیلئے اہم مضمرات ہیں۔

انہوں نے امید ظاہر کی کہ پاکستان روس کے ساتھ تیل معاہدوں کیلئے جتنا مشکل ہو بات چیت کرے گا تاہم قیمت کو بہترین طریقے سےطے کیا جاسکے۔

انہوں نے اپنے دورہ کے دوران پاکستان کے ساتھ مضبوط شراکت داری کیلئے امریکی عزم سے آگاہ کیا جاسکے اور دونوں ملکوں کو درپیش اہم عبوری لمحے پر تبادلہ خیال جاسکے۔

جیفری پیاٹ کہنا تھا کہ افغانستان میں طالبان کے واپس آنے کے بعد چیلنجز مزید بڑھ گئے ہیں، تاہم اس کا یہ مطلب ہیں ہے کہ امریکہ علاقائی رابطے کے نظریے کو ترک کررہا ہے،یہ دنیا بھر کیلئے امریکی توانائی کی سفارت کاری اہم اصول ہے۔
 

Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
قطری نانی کی نُوتھ میں گیس بھر کے بھیج رہا ہے۔۔

گیس پرابلم ختم
 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Beggars can't be chooser(And they can't be rulers either). Warna phir wohi hota hai Jo Pakistan ka haal huwa.