Amal
Chief Minister (5k+ posts)
روم:نئی تحقیق کے مطابق ایک انسان کا سر دوسرے انسان پر لگایا جا سکے گا

روم:رواں صدی میں انسانی سر کی پیوندکاری شروع ہوگی، طبی ماہرین
اطالوی نیورو سائنٹسٹ نے اعلان کیا ہے کہ رواں صدی میں اب انسانی سر کی بھی امپلانٹیشن
ممکن ہو جائے گی۔
وہ دن دور نہیں جب Frankensteinکا کردار جیتا جاگتا ہماری زندگیوں میں موجو د ہوگا۔جرنل سرجیکل نیورولوجی انٹرنیشنل میں شائع اطالوی ڈاکٹر Sergio Canaveroنے اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ مستقبل میں ہائپو تھرمیا اور الٹرا شارپ بلیڈ کی مدد سے ایک انسانی سر کو دوسرے فرد کے دھڑ میں امپلانٹ کیا جا سکے گ
ا۔اس عمل میں عطیہ کرنے والے فرد کے دھڑ پر پیوند کاری کے ذریعے کسی دوسرے شخص کے سر کو مکمل درستگی کے ساتھ جوڑا جا سکے گا۔ڈاکٹر Sergioلکھتے ہیں کہ Polyethylene Glycolانسانی سر کو دھڑ سے جڑنے میں اہم کردار ادا کرے گا۔
http://www.htv.com.pk/ur/news/sergio-canavero-head-transplant
Last edited by a moderator: