رنگوں کی آڑ میں بے رنگ زندگی

ابابیل

Senator (1k+ posts)
قوم لوط ، ٹرک کی بتیرنگوں کی آڑ میں بے رنگ زندگی،

images

قوم کے نوجوانوں کو رنگوں کی آڑ میں بے رنگ زندگی کی جانب جانے سے روکا جائے مجھے رنگوں سے پیار ہے، ہر رنگ میرے لئے پُرکشش ہے، مجھے دیوالی کا شوق نہیں مگر دیوالی کے رنگ مجھے بہت پیارے لگتے ہیں، میرا گھر ایک پہاڑ کی چوٹی پر ہے اکثر اوقات ہمارے ہاں بارشیں برستی ہیں، ان بارشوں کے بعد جب سورج کی کرنیں زمین کا رخ کرتی ہیں تو گھر کے سامنے قوس قزاح بن جاتی ہے،

مجھے قوس قزاح کے رنگ بہت بھلے لگتے ہیں، مجھے اپنے گاوں میں لگے چنار کے سرخ پتے، بہار کے رنگ ہوں یا خزاں میں درختوں پر لگے پتوں کی پیلاہٹ ہر موسم ہر رنگ مجھے مسرور کرتا ہے۔ لیکن گذشتہ دنوں سوشل میڈیا پر نوجوان لڑکے اور لڑکیوں کی پروفائل پیکچرز رنگوں سے مزین دیکھیں تو عجیب سا لگا، آئے روز سوشل میڈیا پر نت نئے انداز دیکھنے کو ملتے ہیں، کبھی کوئی انداز اپنایا جاتا ہے اور

images

کبھی کوئی رنگ، مجھے رنگین شناختی تصاویر (ڈسپلے پیکچرز) بالکل بھی اچھی نہیں لگیں، پھر میں نے کوشش شروع کی کہ ان رنگوں کی ابتداء کہاں سے ہوئی؟ تحقیق کی جائے اور تحقیقاتی صحافی ہونے کا اعزاز حاصل کیا جائے، جوں جوں میں ان تصاویر کے بارے میں معلومات جمع کرتا جارہا تھا میرے لئے حواس قابو میں رکھنا مشکل ہو رہے تھے۔ میرے علم میں جو بات سب سے زیادہ شدت کی حامل تھی وہ یہ کہ امریکہ میں ہم جنس پرستی کو قانونی حیثیت دے دی گئی، جس کی خوشی میں ہم جنس پرستوں نے اپنے حقوق کے لئے ایک ریلی نکالی اور اسی مناسبت سے فیس بک نے خصوصی فیچر متعارف کرادیا ہے جس کے استعمال کرنے سے خود کار طریقے سے آپ کی شناختی تصویر ہم جنس پرستوں کے جھنڈے کے رنگ میں تبدیل ہوجائے گی۔

Last edited by a moderator:

swing

Chief Minister (5k+ posts)
حضرت لوط کی بیوی ،جو پیچھے رہ جانے والوں میں سے تھی ،اور جس پر ویسا ہی عذاب آیا جو کے قوم لوط پر آیا - وجہ کے اس نے بھی حمایت کی اور ہمدردی کی اس قوم سے جو کے ہم جنس پرستی سے ماری گئی ، اب پاکستان کے وہ گندے انڈے جو اس کام کو برا نہیں جانتے تھوڑا غور کر لیں لکھی گئی بات پر
-
-
-
11039307_10152920505317267_2786544121946584262_n.jpg
 
dangerous tears

Senator (1k+ posts)
تجھے پرائی کیا پڑی تو اپنی نبِڑ ۔پاکستان کا یہ مسئلہ ہے ہی نہیں پاکستان کے مسائل کچھ اور ہے
 
swing

Chief Minister (5k+ posts)
تجھے پرائی کیا پڑی تو اپنی نبِڑ ۔پاکستان کا یہ مسئلہ ہے ہی نہیں پاکستان کے مسائل کچھ اور ہے
تمھیں اندازہ ہے کے ،مغرب زدہ لوگوں کی کتنی تعداد ہے پاکستان میں اور پاکستان سے باہر ؟ جو کے اس کام کو برا نہیں جانتے اور کچھ ایسے ہیں جو ان کاموں میں اپنے ہاتھ رنگ بھی چکے ہیں - گوگل کرو تمہاری آنکھیں کھل جائیں گی دماغ کی گارنٹی نہیں
-
-
دماغ والی بات پر زیادہ غور نہ کرنا ، جسٹ جوکنگ
 
پاکستان کے مدرسوں کا زرا ڈیٹا نکلوا لو اور جا کر گلی محلوں مین چیک کرو ۔تم کو امریکہ برطانیہ سے زیادہ قوم لوط والے پاکستان میں ملے گے ۔
 
swing

Chief Minister (5k+ posts)
quote_icon.png
Originally Posted by dangerous tears
تجھے پرائی کیا پڑی تو اپنی نبِڑ ۔پاکستان کا یہ مسئلہ ہے ہی نہیں پاکستان کے مسائل کچھ اور ہے

پاکستان کے مدرسوں کا زرا ڈیٹا نکلوا لو اور جا کر گلی محلوں مین چیک کرو ۔تم کو امریکہ برطانیہ سے زیادہ قوم لوط والے پاکستان میں ملے گے ۔

یہ بیان بھی آپ کا ہے اور دوسرا بھی آپ کا تو امید ہے اب آپ کو لگنا چاہیے کے ہمارے ہاں بھی یہ مسائل ہیں
 
Last edited:

Basit147

MPA (400+ posts)
quote_icon.png
Originally Posted by dangerous tears

پاکستان کے مدرسوں کا زرا ڈیٹا نکلوا لو اور جا کر گلی محلوں مین چیک کرو ۔تم کو امریکہ برطانیہ سے زیادہ قوم لوط والے پاکستان میں ملے گے ۔

https://en.wikipedia.org/wiki/Catholic_Church_sexual_abuse_cases

The Catholic sex abuse cases are a series of allegations, investigations, trials, and convictions of child sexual abusecrimes committed by Catholic priests, nuns, and members of Roman Catholic orders against boys and girls as young as 3 years old, with the majority between the ages of 11 and 14

https://en.wikipedia.org/wiki/Deliver_Us_from_Evil_(2006_film)

Deliver Us from Evil is a 2006 American documentary film directed by Amy J. Berg which explores the life ofCatholic priest Oliver O'Grady, who admitted to having molested and raped approximately 25 children in Northern California between the late 1970s and early 1990s.[SUP][1][/SUP] The film won the Best Documentary Award at the 2006 Los Angeles Film Festival

https://en.wikipedia.org/wiki/Sex_Crimes_and_the_Vatican

Father Sen Fortune was charged with 66 counts of sexual, indecent assault and another serious sexual offence relating to eight boys but he committed suicide on the eve of his trial.

The Harder You Push Human Nature It Will Burst With More Power It Can Me A Mulla Or Or A Priest
 
dangerous tears

Senator (1k+ posts)
یہ بیان بھی آپ کا ہے اور دوسرا بھی آپ کا تو امید ہے اب آپ کو لگنا چاہیے کے ہمارے ہاں بھی یہ مسائل ہیں

بھیا یہ مسائل اتنے اہم نہیں ہے کے ان پر اپنی توانِِیاں ضایع کی جائے ۔کسی کے قوم لوط والے فعل سے نا ہی ملک کا کوءی فائیدہ ہوتا ہے نا ہی کوئی نقصان ،