رمضان نشریات پر پابندی (Ummat News)

UniFaithDici

Senator (1k+ posts)
رمضان نشریات پر پابندی

Ramazan%252BShareef%252B2015%252BPasses%252Band%252BRegistration%252BOnline%252B%252BContact%252BNumber%252BDr%252BAamir%252BLiaquat%252BHussain%252B%25E2%2580%25AA%252B%25E2%2580%25AAGEO%25E2%2580%25AC%252BTV.jpg


حکومت کی سرپرستی میں چلنے والی بیہودہ اور لغو نشریات جو کہ رمضآن کے بابرکت مہینے میں عروج پر ہوتی تھیں اور جن کا واحد مقصد معاشرے میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات کے بالکل برعکس رمضان کے مقدس مہنے میں عبادات کا انعقاد تھا۔

پرویز رشید وزیر اطلاعات پاکستان مسلم لیگ ان لغو نشریات کے دیوانے تھے۔ انہیں مکمل چھوٹ دے رکھی تھی۔ رمضان کے علاوہ بھی ایسے اشتہارات ٹی وی پر چلائے جاتے ہیں جو کوئی عزت دار خاندان اپنی فیملی کے ساتھ نہیں دیکھ سکتا۔

ایک خاص حکمت عملی کے ساتھ پاکستانی عوام کو میڈیا کے دریعے مانیپولیٹ کیا گیا۔ انہیں مارننگ شوز کے زریعے لغو بات چیت عورت مرد کے معاملات پر عام کی گئیں

اللہ کا شکر ہے کہ اس رمضان پر عوام نے زبردست احتجاج کیا، پیمرا کو لاتعداد شکایات موصول ہوئیں۔ مکتبہ فکراور علمائے کرام نے ان نشریات کو بند کرنے کا مطالبہ کیا

اللہ کا شکر ہے کہ ان بیہودہ پروگراموں پر پابندی لگ گئ، یہ صرف اور صرف عوامی رد عمل کی بنا ممکن ہوا۔

ڈاکٹر اسرار احمد مرحوم کی تنظیم اسلامی اس معاملے کو عدالت لے کر گئی، امت نیوز نے ایک خاص مہم چلائی۔ پاکستنی عوام نے بھرپور شکایتیں کیں اور اللہ کا کرم ہوا۔

جاری رکھیں اپنا حق حاصل کرنا۔ لغو نشریات اور انڈین کلچر کی تشہیر کے خلاف عدالتوں میں جائیں اور پیمرا میں شکایات درج کروائیں۔

news-06.gif
 
Last edited by a moderator:

nesha

Minister (2k+ posts)
Ye to bht hi acha hwa. In channels ko bilkul hi band kerna chaiye jo behayai phela rahy hn aur sath PTI k dharno ko b.
 

P4K12TANI

Senator (1k+ posts)
اچھا اقدام ہے۔ اب اس سے بھی اچھا قدم کوئی اٹھائے اور اس عامر لیاقت کو ہمیشہ ہمیشہ کے لئے ٹی وی پر آنے سے بین کر کے قوم پر احسانِ عظیم کرے اور ثوابِ دارین حاصل کرے۔
 

Back
Top