Raaz
(50k+ posts) بابائے فورم
رحمن ملک کا اسلام آباد کا فضائی جائزہ
sorry for that...

وزیر داخلہ رحمن ملک نے اسلام آباد کی سیکورٹی انتظامات کا فضائی جائزہ لیا۔
:lol:وزیر داخلہ کے ہمراہ آئی جی اسلام آباد اور سیکورٹی ایجنسیز کے نمائندے بھی تھے ۔ رحمن ملک نے اس موقع پر اسلام آباد کی سیکورٹی کو [HI]مزید مضبوط اور فول پروف [/HI]بنانے کیلئے ہدایات دیں۔ بعد ازاں وزیرداخلہ کی زیر صدارت اسلام آباد میں کچی آبادیوں کے بے جا پھیلا ؤ اورغیر قانونی مقیم افغان مہاجرین کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔
Get ready Islamabad, possible next target...sorry for that...
Last edited: