رجیم چینج آپریشن میں مہاجروں کی غداری ( پارٹ ١ )

Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
رجیم چینج آپریشن میں مہاجروں کی غداری ( پارٹ ١ )

Logo.png




ٹالک شوز میں جب ایم کیو ایم کا سیاستدان اتا ہے تو بڑی شائشتگی سے باتیں چود کر چلا جاتا ہے . تمام سیاستدانوں کی طرح انہیں بھی ہر سوال کا اپنی طرف سے " منطقی " جواب دینا اتا ہے . کراچی پر آئے دن اللہ پاک کی طرف سے عذاب اتا رہتا ہے ، سندھ کی زرداری پارٹی بھی ان لوگوں پر اللہ کا عذاب ہے. ایم کیو ایم گزشتہ چالیس سالوں سے پاکستان کے معاشی قتل میں شریک رہی. کراچی چیمبرز آف کامرس نے دعویٰ کیا تھا کہ کراچی میں ایم کیو ایم کی ایما پر ہونے والی ہڑتالوں کی وجہ سے روزانہ 37 ملین ڈالر کا نقصان ہوتا تھا۔

الطاف حسین اور مقامی آبادی کی جہالت کی وجہ سے کراچی عشروں پیچھے چلا گیا ہے جہاں انسانیت ، پانی ، قانون ، اور صفائی سمیت ہر چیز نایاب ہو چکی ہے. 2021 تک کراچی دنیا کے ساتویں بدترین شہر کا اعزاز پا چکا ہے . الطاف حسین کے چالیس سالہ دور کے بعد اردو خاندانوں کے بیشتر نوجوان بدمعاش اور نشہ کرنے والے بن گئے ہیں . 2019 میں کراچی کو یہ اعزاز حاصل ہوا کہ وہ دنیا میں سب سے زیادہ چرس استعمال کرنے والے شہروں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر آ گیا ہے۔ اس فہرست میں امریکہ کا شہر نیو یارک پہلے نمبر پر ہے۔
کراچی کے بہاریوں نےاپنے عسکری ونگ کے توسط سے چائنا کٹنگ ، پرچی ، اغواء برائے تاوان ، شاکر لنگڑا ، جاوید لنگڑا ، نعیم ٹنڈا ، اجمل پہاڑی ، صولت مرزا جیسے بیشمار لافانی کردار شہر کراچی کو دئے . کراچی میں متعد حکومتی ادارے انگریزوں کے دور سے بنے ہوے تھے. تقسیم ہند سے پہلے کراچی میں انتظامی ڈھانچہ مکمل طور پر فعال تھا. موبائل ، گاڑی ، موٹر سائیکل اور رہزنی اور بھتہ خوری جیسے بیشمار جرائم روزانہ کا معمول ہیں. یہ وہ شہر ہے جہاں مہاجروں کی تنظیم نے گزشتہ ٣٥ سالوں سے زیادہ راج کیا ہے

ایم کیو ایم کی تشکیل ، پروان ، آپریشن اور تحفظ میں فرد واحد آرمی چیفس کے ذاتی سیاسی مقاصد رہے ہیں

فوج انکے خلاف ایک کے بعد دوسرا آپریشن کرتی ہے . قسمت کی ستم ظریفی ، آج اسی فوج نے ایم کیو ایم کو امپورٹڈ حکومت کا حصہ بنایا . ایم کیو ایم ایک طرف کراچی آپریشن اور دوسری طرف مسنگ پرسن کے خلاف احتجاج کرتی رہی مگر ہمیشہ کی طرح کریمنل بیک گراؤنڈ رکھنے کی وجہ سے وقت کے یزید کے ہاتھوں بیت کرنے کو بھی سعادت سمجھا . یا منافقت تیرا ہی اسرا ہے

خوف کی سیاست

کراچی پاکستان کی معاشی حب ہے جہاں سے پاکستان بھر کے لوگ تلاش روزگار کے لئے اتے ہیں .کراچی کو ترقی اور روشنیوں کا شہر کہا جاتا تھا . بنیادی طور پر یہ تحریک اردو بولنے والوں کی احساس محرومی کو لے کر چلی تھی مگر الطاف حسین جیسے مکروہ شخص نے اپنا ضمیر عالمی طاقتوں کو بیچ دیا اور اپنی قوم کو ذلالت کی اتاہ گہرایوں میں دھکیل دیا . الطاف حسین نے کچھ عرصہ فوج میں گزارا تھا لھذا فوج کے طرز پر سیکٹرز اور یونٹس بنائے گئے اور نوجوان نسل کے ہاتھوں میں قلم کی جگہ ٹی ٹی گن پکڑائی گئی . مذہبی جماعتوں کے بعد سب سے مظبوط تنظیم سازی اور ڈسپلن اس جماعت میں تھا . خاموش ، کی ایک آواز کے ساتھ لاکھوں کا مجمع ساکت ہو جاتا . میڈیا پر زبردستی الطاف بھائی کی تقاریر چلوائی جاتیں

گزشتہ دو دہایوں سے الطاف حسین کو برطانوی حکومت نے تمام تر جرائم کے باوجود اپنا سیاسی اثاثہ سمجھ کر اسے ریاستی اور قانونی تحفظ فراہم کیا . پاکستان کی سابق وزیر اعظم بینظیر بھٹو نے ایک مرتبہ برطانوی حکومت سے کہا تھا کہ ان کو کیسا لگے گا کہ اگر کوئی شخص پاکستان میں بیٹھ کر برطانیہ میں لوگوں کو تشدد پر اکسائے؟

الطاف حسین نے ڈکٹیٹر بن کر اپنی قوم کی تین نسلوں کو تباہ و برباد کر دیا
١٩٨٤ سے لے کر ١٩٩١ تک ایم کیو ایم کا نعرہ تھا ، ہمیں منزل چاہئے ، ہمیں حقوق چاہئے
١٩٩٢ سے لے کر ٢٠١٣ تک یہ نعرہ رہا ، ہمیں منزل نہیں رہنما چاہئے
جس قوم کے پڑھے لکھے باشعور لوگ خاموش رہیں ، وہاں پر احمقوں اور جرائم پیشہ افراد کا قبضہ ہو جاتا ہے . جس قوم کے لوگوں کو پتا ہی نہیں ہے کہ انھیں آخر چاہئے کیا ؟اس نسل کے لوگوں کو خاموشی سے" تبدیلی کی مشعل" اپنی اگلی نسلوں کو ٹرانسفر کر دینی چاہئے

الطاف حسین پارٹی ہر حکومت میں رہی مگر صرف منافقت اور پاکستان کے خلاف سازشیں کرتی رہی . جو قوم اپنی غلطیاں تسلیم نہیں کرتی وہ کبھی ترقی نہیں کرتی . جس قوم میں انصاف نہ ہو ، خدا اس قوم پر کبھی رحمتیں نہیں برساتا . فوجی فاؤنڈیشن کے جنرلوں نے اپنے پولیٹیکل انجینرنگ کا استعمال کر کے پاکستان میں تمام کریمنل قوتوں کو زندہ رکھا ہوا ہے .
اس قوم کے قاتل آج بھی کراچی پر قبضہ کی تگ دو میں ہیں . جب تک ظالم اپنے منطقی انجام تک نہیں پونھچیں گے ، الله کا عذاب اس قوم اور اس خطے میں مسلط رہے گا. یہ خدا کا نظام ہے اور ہر دور میں نافذ رہتا ہے . الطاف حسین نے چالیس سال تک اپنی قوم کو کشت و خوں کے سوا کچھ نہ سکا . مقامی لوگوں کو منافقت سے نکلنا ہو گا . انہیں اپنے آپکو مہاجر کہلوانے پر شرم انی چاہئے . انہیں سمجھنا ہو گا ہے قومیت کا کھیل ایک سراب ، جال اور سازش کے سوا کچھ نہیں . انکا کوئی دوسرا دشمن نہیں بلکہ یہ لوگ اپنے دشمن خود ہیں . منافقوں کی قسمت میں صرف سازشیں ہوتی ہیں اور عملوں کا دارومدار نیتوں پر ہوتا ہے . یہ خدائی فیصلہ ہے


اگرہم حالیہ پاکستانی سیاست کا ٢٠١٨ سے لے کر ٢٠٢٢ کا پیٹرن دیکھیں تو ہمیں پی ڈی ایم میں شامل تمام سیاسی جماعتوں کے نظریات ایک دوسرے سے متصادم نظر اتے ہیں مگر اسکے باوجود وہ اکھٹے کئے جاتے ہیں.ذاتی بقاء ، دولت اور طاقت کا حصول ان سب کا مشترکہ ہدف ہوتا ہے . یہ تلخ حقیقت اب اظہرمن شمش ہے کہ ان تمام سیاسی لیڈران کو کنٹرول کرنے والے اسرائیل ، امریکہ اور نیٹو کی طاقتیں ہیں. پاکستان کبھی بھی آزاد ریاست نہیں رہا . اچھے لیڈرز کو قتل کروا دیا گیا اور غداروں کو زندہ رکھا گیا . عالمی اسٹیبلشمنٹ انہیں مقامی اسٹیبلشمنٹ /فوجی فاؤنڈیشن کے توسط سے کنٹرول کرتیں ہیں . حالیہ عالمی سازش ( عمران خان حکومت کا خاتمہ ) میں تمام ڈاٹس کو جوڑیں تو ایک مکمل اور واضح تصویر ہمارے سامنے اتی ہے . تمام پولٹیکل سائنٹسٹ اس بات پر متفق ہیں کہ یہ مکس اچار کسی نظریہ کے تحت نہیں بلکہ غیر ملکی مفادات کے تحفظ کے لئے پاکستان میں سیاسی اثاثوں کو بچایا گیا اور انھیں صف آراء کیا گیا . " ایم کیو ایم بھی ان میں سے ایک سیاسی اثاثہ تھی ". فوجی فاؤنڈیشن کی ٧٥ سالہ تاریخ پر نظر دوڑائیں تو ہمیں تلخ حقائق کا سامنا کرنا پڑتا ہے کہ فوج اپنی ہی عوام کے خلاف مسلسل پنجہ آزمائی کرتی رہتی ہے . بد قسمتی سے فوجی فاؤنڈیشن نے بنگالیوں ، بلوچیوں ، سرحدی علاقوں ، پٹھانوں ، سندھیوں ، بھٹو کے جیالوں اور مہاجروں کو اپنا دشمن بنایا . عمران خان حکومت کے خاتمہ کے بعد پوری پاکستانی قوم کو اپنے خلاف کر لیا عوام کا رضاکارانہ طور پر سٹریٹ پروٹیسٹ کرنا اسکا مونہ بولتا ثبوت ہیں . فوجی فاؤنڈیشن کی ناکام ترین پولیٹیکل انجینرنگ کے نتیجے میں ہم نے مشرقی پاکستان کھویا اور پاکستان کے نظام اور معیشیت کو کھوکھلا کر دیا اور خود مظبوط سے مظبوط تر ہوتے گئے . سرحدی علاقوں اور بلوچستان میں ٧٥ سالوں سے شورش چل رہی ہے . ایم کیو ایم کو اپنے سیاسی مقاصد کے لئے استعمال کیا گیا . فوجی فاؤنڈیشن کی احمقانہ ، مکارانہ پولیٹیکل انجینرنگ نے جرائم پیشہ مذہبی اور سیاسی جماعتوں کی لیڈرشپ کو پشت پناہی اور تحفظ دئے رکھنے سے پاکستان کا نظام تباہ و برباد ہو گیا ہے . ٢٢ کڑوڑ لوگوں کا مستقبل داؤ پر لگ گیا



اللہ پاک کے نبی نے بنی نوع انسان کو ایک واضح پیغام دیا تھا . تم سے پہلے وہ قومیں تباہ و برباد ہو گئیں جہاں طاقتوروں کو چھوڑ دیا جاتا تھا اور کمزوروں کو سزا دی جاتی تھی . قصہ مختصر، پاکستان میں طاقتور کو چھوڑ دیا جاتا ہے اور کمزور کو سزا دی جاتی ہے لھذا آدھا پاکستان ٹوٹ گیا اور بقیہ پاکستان ہمیشہ ایک نازک دور سے گزر رہا ہے . نظام انصاف کی عدم موجودگی اور چند ایلیٹ کیپچر کی ذاتی لالچ سے یہ جنگ شروع تو ریاست کرتی ہے مگر انجام کو دیکھنے میں نسلیں ختم ہو جاتی ہیں . ایلیٹ کیپچر ریٹائرمنٹ کے بعد خود بیرون ملک شفٹ ہو جاتا ہے . کراچی میں یہ عفریت کوٹہ سسٹم اور مقامی بھرتیوں میں دوسرے صوبوں کے لوگوں کی بھرتی سے مقامی لوگوں میں بے اعتمادی کی فضا بنی . گزشتہ چالیس سالوں میں ہونے والے ظل و ستم پر جب تک الله کا قانون نافذ نہیں ہوتا تب تک کراچی کے حالات یونہی روبہ زوال رہیں گے . الله پاک انکی سوچ اور دلوں میں قفل لگا دیتا ہے جو قرآن پر غور نہیں کرتے . زمین پر الله کے قانون کے بغیر شورش پر قابو پانا ایک انتہائی احمقانہ سوچ ہے . الله پاک کا سارا نظام جزا اور سزا پر کھڑا ہے . آزمائش شرط ہے

 

Visionartist

Chief Minister (5k+ posts)
All those who did not support Imran khan are traitors- this is abstract of this series of writings. the writer is silent about the traitor like things if imran is traitor himself.
 

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
حیدر امام صاحب کچھ پارٹیوں کے کردار کو آپ پٹھانوں کا کردار یا مہاجروں کا کردار نہیں کہہ سکتے اول تو لفظ مہاجر ہی غلط ہے اردو سپیکر طبقہ کہتے تو زیادہ مناسب تھا -منظور پشین پر بحث الگ مگر اسے پٹھانوں کے مجموہی کردار سے مت جوڑیں - آج اگر کوئی قوم خان صاحب کے ساتھ کھڑی ہے تو وہ واحد پٹھان قوم ہے - اگر اسلام آباد کے دھرنے میں پشاور سائیڈ سے آنے والے پٹھان نہ ہوتے تو دو تین ہزار سے زیادہ لوگ نہیں تھے پورے پاکستان سے - آگے بھی کے پی ہی وہ واحد جگہ ہے جہاں خان صاحب کی حکومت بننے کی امید ہے باقی ہر جگہ سے اسٹیبلشمنٹ انہیں اٹھنے نہیں دے گی جیسے نواز کی نا اہلی کے بھد نون لیگ کو ہر جگہ دفن کرنے کی کوشش کی گئی - نہ نون لیگ کو دفن کیا جا سکا اور نہ تحریک انصاف کو کیا جا سکے گا البتہ آنے والے جنرل الیکشن جو جب بھی ہوں اس میں خان صاحب کے لئے کے پی سے زیادہ کچھ نہیں ہے
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اللہ ناکرے پاکستان میں سرا لنکا والے حالات ہوں
سنا ہے سرا لنکا میں آرمی چیف اور چند کرپٹ جرنیلو ں کو
جو کرپٹ فیملی کا ساتھ دے رہے تھے انہوں نے اس آرمی
چیف اور چند جرنیلوں کو مار مار کر کتے والی حالت کردی
جرنیلو ں اور وزیروں کو ننگا کرکے انکی تشریف پر لتر مار مار کر کتے
اور سور والی حالت کردی خاص طور پر آرمی چیف کی
کیونکہ وہ حرام زادہ خنزیر کا بچہ حرام کا نطفہ عوام کی امنگ کے خلاف
اپنے چند جرنیلوں کی مدد سے اس کرپٹ ٹبر کو بچانے کی حرام زدگی کررہا تھا لیکن
عوام نے چیف اور صرف
ان جرنیلوں کو مار مارکر سور بنا دیا جو کرپٹ ٹبر کو اپنی ماں کا خصم
بنا کر ان کو تحفظ دینے کی حرام زدگی اور ملک دشمنی کر ریے تھے۔
اس لئے پاکستان میں سرا لنکا والے حالات نہیں ہونے چاہیں اس لئے دعا کریں کہ پاکستان میں سرا لنکا والی باتیں نا دہرائی جائیں
 

Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
All those who did not support Imran khan are traitors- this is abstract of this series of writings. the writer is silent about the traitor like things if imran is traitor himself.

Good question
I will give you a detailed reply in a seperate blog
اس فورم پر ٩٩ فیصد لوگ منافقین ہیں ، دلیل کے ساتھ دیا گیا جواب اپ نے پھر بھی نہیں ماننا ہے
سیاست پی کے پر زومبیز کا مسلہ یہ ہے کہ
وہ سیاق اور سباق کے حوالے سے لکھی تحریر کو سمجھ ہی نہیں پاتے
چند لفظوں میں الجھ کر رہ جائے ہیں اور اپنی واجبی سے بھی کم تر عقل کو دنیا کے سامنے عیاں کر دیتے ہیں . یہی وجہ ہے کریمنل عذاب بن کر ہمارے سروں پر مسلط ہیں
 

Back
Top