راولپنڈی تک ڈرون کیسے پہنچ رہے ہیں ؟ علیمہ خان کا سوال

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
راولپنڈی تک ڈرون کیسے پہنچ رہے ہیں؟ علیمہ خان کا سوال

سپریم کورٹ نے کل ہاتھ کھڑے کر دیے کہا ہے میجر اور کرنل فیصلے کریں سپریم کورٹ نے گزشتہ روز کہا ہے فوجی جس کو مرضی اٹھا لیں یہ سب کچھ اس جنگ کی آڑ میں کیا جارہا ہے۔علیمہ خان
https://twitter.com/x/status/1920448397833552335
مودی کے ساتھ بغیر ایگریمنٹ کے ڈرون راولپنڈی پہنچ ہی نہیں سکتا ہمارے ریڈار بارڈر پر ہی انٹرسیپٹ کر کے گرا دیتے ہیں صحافی کے سوال پر علیمہ خان کے کہا کون ڈرون بیجھے گا جو عمران خان کو ہٹ کرے گا "مودی" ؟
https://twitter.com/x/status/1920452685234421787
یہ جنگ نہیں صرف نواز شریف اور مودی کی نورا کشتی ہے اور اس کے نتیجے میں مودی کشمیر پر ظلم کرے گا اور پاکستان میں پی ٹی آئی پر سختیاں آئیں گی
https://twitter.com/x/status/1920436270334955574
ہمارے پاس ایک مہینہ سے کم وقت رہ گیا ہے اسی دورانیہ میں ہم فیصلہ چاہتے ہیں کیونکہ وکلاء کے مطابق 30 منٹ کا کھیل ہے لیکن ابھی تک ہمیں بیوروکریٹک مسائل درپیش ہیں ۔ علیمہ خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر گفتگو
https://twitter.com/x/status/1920444780783271985
 
Last edited:

Back
Top