Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
بھارت نے لائن آف کنٹرول کے ساتھ رافیل کی پرواز سے ہمیں اشتعال دلانے کی کوشش کی ہے، لیکن رافیل ہو یا اس کا ماما، ہمارے پاس اس کا بندوبست موجود ہے، وزیر دفاع خواجہ آصف
https://twitter.com/x/status/1918360209426165910
پاکستان کی معیشت بھارت سے بہتر ہے، وہاں امبانی اور ان جیسے کچھ اور افراد کو مائنس کریں تو بھارت میں شدید غربت اور بھوک ہے، وزیر دفاع خواجہ آصف
https://twitter.com/x/status/1918367988522143852
ویسےتوامریکا نےمتوازن بیانات دیےہیں لیکن امریکی نائب صدر نے 2019کیطرح بھارت کی پاکستان میں کارروائی کی گنجائش نکالنےکی بات کی ہےتاکہ بھارت فیس سیونگ کیلیےکوئی کارروائی کرلے، وزیر دفاع خواجہ آصف
https://twitter.com/x/status/1918382498364457053