battery low
Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان کیلئے سب اہم چیز اس کا حل اور اس کی طاقت ہے۔ پاکستان کی قوم تو نہ پہلے جھکی تھی اور نہ ہم اب جھکیں گے، میں پہلے بھی کہتا رہا ہوں اور اب بھی کہتا ہوں کہ ہماری شہادت کی آرزو زندگی سے زیادہ ہے، آپ دیکھیں گے کہ ملک کیسے دوڑتا ہوا ترقی کی منازل طے کرے گا۔۔انشاء اللہ، ڈی جی آئی ایس پی آر
https://twitter.com/x/status/1924688896396284167
https://twitter.com/x/status/1924688896396284167
Last edited: