ستمبر نو گیارہ کے بعد سے دہشت گردی کی تعریف آج تک ممکن نہیں ہو سکی . دہشت گرد افغان بھی ہیں اور دہشتگرد وہ بھی ہیں جنہوں نے مکمل لاجسٹک سپورٹ فراہم کی اور ستاون ہزار ڈرون پروازوں کے ذریعے لاکھوں دہشت گردوں کو جان بحق کیا.
قوم پرستی اور فرقہ پرستی کی اسلام میں کوئی جگہ نہیں چاہے وہ مشرف کا سب سے پہلے پاکستان ہو سلمان شاہ کا سعودیہ یا خمینی کا فارس یا اشرف غنی کا افغانستان.
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|