Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1888671132535980089
رہنما تحریک انصاف ندیم عباس بارا کے بیٹوں کو گھر سے گرفتار کرنے کی فوٹیج، اہلکار گیٹ پھلانگ کر گھر میں داخل ہوئے۔
https://twitter.com/x/status/1888519873296282060
رہنما تحریک انصاف ندیم عباس بارا اور انکے بچوں کے خلاف احتجاج کرنے پر لاہور پولیس نے بغاوت کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔
مقدمہ میں شامل 124 اے کی دفعہ لاہور ہائی کورٹ نے آئین سے متصادم قرار دیتے ہوئے اسے کالعدم قرار دیا تھا۔
https://twitter.com/x/status/1888808245633925571
لاہور میں کل کے بھرپور احتجاج کے بعد ندیم عباس بارا کے بچے،فرخ جاوید مون کا بیٹا زیر حراست ہیں۔ ان تینوں بچوں نے کوئی جرم نہیں کیا۔ فارم 47 کی سرکار اسوقت بچوں کو اغواء کروانے میں ملوث ہے۔
https://twitter.com/x/status/1888517885749813471